07/08/2026
وطن عزیز میں جو بھی ھو وہ کم ھے بلاول زداری کو کشمیر کے الیکشن کی شکست کا غم کھاے جارھا ھے۔ شرجیل اور ھم نوا ملکر ڈھولکی بجا رھے ہین اور اک چھوٹی سی خبر نے کسی بے غیرت کی غیرت کو جھٹکا نہیں دیا کہ۔ 15 سال پہلے k4منصوبہ 25 ارب کی لاگت سے کراچی کے لوگون کو پانی دینے کے لیے شروع کیا گیا تھا خوف خدا ختم ھو چکا ھے کہ وہ منصوبہ تاحال نامکمل اور لاگت۔ pppکی کرم نوازی اور بلاول کی دور اندیشی کی بدولت 172 ارب روپے ھو جکی ھے۔ کوی تو ھو جو اس ایک حرامزدگی کے پروجیکٹ کے کرتا دھرتا لوگون کو کیفرکردار تک پنچاے خدا کے لیے اواز اٹھائیں شاھد کوی سن لے