22/05/2026
مرکزی عیدگاہ ڈھیری پرانا اسلام گڑھ نمازِ عید الاضحی 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔
محمدی جامع مسجد محمدی محلہ چکنڈہ میں نمازِ عید الاضحی 6:00 بجے ادا کی جائے گی۔
مدرسہ القرآن الکریم چکنڈہ میں نمازِ عید الاضحی 6:00 بجے ادا کی جائے گی۔
مکی مسجد اہلحدیث ڈھیری والی میں نماز عید الاضحی 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔
26/03/2026
داخلے جاری ہیں
القرآن الکریم انسٹیٹیوٹ اسلام گڑھ
پلیز پوسٹ کو آگے شیئر کریں شکریہ
05/03/2026
انشااللہ
7 مارچ بروز ہفتہ
17 رمضان المبارک ۔
بعدانماز تراویح
خصوصی خطاب
حضرت مولانا الیاس مدنی صاحب آف ساہیوال فرمائیں گے۔
زیرسرپرستی
حضرت مولانا محمد اشرف اوکاڑوی صاحب۔
انتظامیہ۔۔
مدنی مسجد اہلحدیث بنہ موہڑہ پرانا اسلام گڑھ
0343_5138290
بمقام ۔۔
مدنی مسجد اہلحدیث بنہ موہڑہ پرانا اسلام گڑھ میرپور آزاد کشمیر
05/03/2026
11 مارچ بروز بدھ 21 رمضان المبارک بعداز نماز تراویح۔
حضرت مولانا قاری آصف نزیر محمدی صاحب آف لاہور خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
بمقام :- مرکزی بلال مسجد اہلحدیث پرانا اسلام گڑھ میرپور آزاد کشمیر