HK Digital Network

HK Digital Network

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HK Digital Network, Mirpur.

30/03/2025

اک طرف تو ہے اک طرف زمانے کے دکھ
بھلاؤ کیسے میں تیرے جانے کے دکھ

رکھتا ہوں سر پر نیند نہیں آتی
کس کو بتاؤں تیرے سرہانے کے دکھ

خود پر گزری تو سمجھ آیا مجھے
کیسے ہیں خواب جلانے کے دکھ

پڑھ سکو تو پڑھ لو لکھ دیئے ہیں سب
جو سینے میں تھے راز چھپانے کے دکھ

اس قدر دیتے ہیں اذیت مجھے
جا کر واپس پلٹ آنے کے دکھ

اس عید پر اوں گا لے جاؤں گا
سنبھال رکھنا آشیانے کے دکھ

بن سنور کر بیٹھے ہیں دیکھو تو حماد
کب ہیں تیرے بھلانے کے دکھ


رائٹر : (حماد کیانی)

Photos from HK Digital Network's post 04/02/2025

منگلا ڈیم کی سیر کے حوالے سے محترم صداقت ارشاد صاحب کے ساتھ تاریخی پس منظر پر تفصیلی گفتگو ہمراہ سجاد احمد کیانی اور ولید احمد کیانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Photos from HK Digital Network's post 03/02/2025

Some clicks 2k25.....

07/03/2024

Admission open in Rises Foundations School and collage Muhammadan Campus Fatehpur Thakyala.
Pre to 9th Class.

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mirpur