10/08/2025
تمام سٹوڈینٹس میل/فی میل آپ بذریعہ کال معلومات لے سکتے ہیں آپ کے تمام سوالات کے جوابات دیے جائیں گے
03421879501
03475960374
اِن شاءاللہ
AIOU Studio 7
10/08/2025
تمام سٹوڈینٹس میل/فی میل آپ بذریعہ کال معلومات لے سکتے ہیں آپ کے تمام سوالات کے جوابات دیے جائیں گے
03421879501
03475960374
اِن شاءاللہ
03/08/2025
24/07/2025
آئیڈیل پبلک ماڈل ھائی سکول اینڈ کالج چیچیاں (رجسٹرڈ)
🌟🕯📚
علامہ اقبال اُوپن یونیورسٹی کی معلومات کے لیے دیے گئے واٹس اٙپ نمبر پر رابطہ کریں____
03421879501☎
05/01/2025
سمسٹر خزاں 2024
بی ایڈ بی ایس ایم اے ایم ایڈ کی اسائنمنٹس پی ڈی ایف تیار کروانے کے لیے فوراً آرڈر دیں
03421879501
☎
12/12/2024
ایک سال گُزر گیا لیکن وہ نہ آئے جو ہم سے ہمیشہ کے لیے الوداع ہو گئے___
میرے بڑے ماموں جان شوکت مسعود رحمة اللہ علیہ پروفیسر محمد خلیل ثاقب صاحب کے بڑے فرزند تھے آپ نے محکمہ تعلیم آزاد کشمیر میں تقریباً 43 سال مختلف سکولوں میں خدمات سرانجام دیں گورنمنٹ بوائز مڈل سکول لہڑی کے صدرِ معلم کی حیثیت سے 31 مارچ 2023ء کو بطور صدرِ معلم ریٹائر ہوئے آپ ہمارے خاندان کا روشن چراغ رُوحانیت علم کی شمع سے مالا مال تھے آپ کے دُنیا سے رخصت ہونے سے ہماری زندگی کا چراغ بجھ گیا لیکن آپ کی رُوحانیت اور نیک کاموں کی برکت سے ہیڈماسٹر شوکت مسعود رحمة اللہ علیہ صاحب کا نام اور روشن چراغ ہمارے دلوں میں آج تک شاملِ حال ہے آپ نے محکمہ تعلیم میں علم کے چراغ روشن کر کے ڈاکٹر، انجینئر، پائلٹ، پروفیسر، وکیل، جج اور دیگر شعبہ سے منسلک نوجوانوں کو کامیابی کی منزل مقصود تک پہنچایا آپ 13 دسمبر 2023ء کو اپنے آبائی گاوں بانگ دوارہ کی سرزمین پر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے اللہ پاک سے دُعا ہے کہ رب کریم آپ کی قبر مبارک پر برکتوں و رحمتوں کا نزول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی و ارفعہ مقام عطا فرمائے___
آمین ثم آمین یارب العالمین
ماموں جان ماسٹر شوکت مسعود آف بانگ دوارہ کو ہم سے بچھڑے ایک سال کا عرصہ گزر گیا ہے۔اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی اور ارفع مقام عطا فرمائے (آمین) یاد رہےیہ ریکارڈنگ اس وقت کی ہے جب ان کے منجھلے بیٹے ڈاکٹر بلال مسعود (حال انگلینڈ)نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانا تھا۔