Govt.Collage Of Technology Mirpur

Govt.Collage Of Technology Mirpur

Share

Govt Collage of Technology Mirpur is the pioneer Institute in the AJ&K State, Is located in Mirpur.

12/10/2023

سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آزاد کشمیر/چیرمین IMC GCT نیو سٹی میرپور فیصل منظور کا ترکی میں منعقد اقوام متحدہ کی بیسٹ ڈپلومیٹ کانفرنس سے خطاب کیا جس میں انہوں نے Women Advocacy & Empowerment
پر اپنے خیالات کا اظہاراور اور تمام ممالک کے مندومین کے ساتھ پاکستانی جھنڈہ لہرانے کا اعزاز حاصل کیا،
゚viralシ #ڈوڈیال

12/10/2023

Govt College of Technology Mirpur organized a one-day workshop in collaboration with Rescue 1122 which was attended by almost 150 students.
The purpose of this training was to provide first-aid training to the students, enabling them to respond effectively to emergencies and offer timely medical assistance to people in need.
The training included instructions on treating individuals during emergencies, various types of bandages, controlling bleeding, CPR, and practical exercises.
゚viralシ #ڈوڈیال

12/09/2023

میرپور12ستمبر 2023
مئیر میونسپل کارپوریشن میرپور جناب چوہدری عثمان خالد و پرنسپل GCT نیو سٹی میرپور کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور کے فرسٹ ائیر DAE Civil سالانہ امتحان 2023 میں آزادکشمیر بھر سے پہلی پوزیشن لینے والے جی سی ٹی کے طالب علم نوشاب سلیم اور ILETS میں برٹش کونسل کے امتحان میں 7 بینڈ لینے والے طالب علم سفیان کو تعریفی اسناد دے کر طلبہ اور اساتذہ حوصلہ افزائی کی گئ


゚viralシ #ڈوڈیال

12/09/2023

آج مورخہ 2023-09-12 مئیر بلدیہ چوہدری عثمان خالد کا ہمراہ کونسلرز GCT نیو سٹی میر پور کا دورہ کیا جس میں پرنسپل جی سی ٹی نے کالج میں چلنے والے مختلف ٹریڈز کا معائینہ کروایا، کالج کی 2006 سے 2023 تک کی انرولمنٹ پر تفصیلاً بریفنگ دی اور کالج میں ہاسٹل اور جملہ ضرورتوں کے متعلق اگاہ کیا،جس میں انہوں نے شعبہ مشینسٹ کو پرویٹایز کرنے اور اس کے ماہانہ آنے بجلی بل اور ٹریننگ میٹریل پر اٹھنے والے اخرجات،تشہری مہم میں معاونت کرنے اور چمبرز آف کامرس اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر جملہ ٹریڈز میں داخلہ جات میں معاونت کرنے کے بارہ میں اگاہ کیا ،جس پر مئیر بلدیہ نے ٹیوٹا اور پرنسپل کی کاوشوں کو سراہا اور ان تمام معاملات کو حل کروانے اور اس کے لیے جملہ اداروں کے ساتھ رابطہ و تشہری مہم میں معاونت کرنے کی یقین دھانی کروائی



゚viralシ #ڈوڈیال

03/09/2023

الحمداللّٰہ GCT New City Mirpur کا اعزاز PBTE لاہور میں آزادکشمیر بھر سے اعلیٰ نمبر لے کر کامیاب ہونے والا ہونہار طالب علم نوشاب سیلم جس نے 1150 سے988 نمبر لے کر کالج آف ٹیکنالوجی اور اے جے کے ٹیوٹا کا نام روشن کیا اللّٰہ پاک مزید ترقیوں سے ہمکنار کرے
امین
゚viralシ #ڈوڈیال

12/08/2023

اسلام علیکم
تمام پرموٹ فرسٹ ائیر اور سکینڈ ائیر کے سٹوڈنٹ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 14 اگست کو یوم۔پاکستان جس میں پرچم کشائی کی تقریب کا آغاز 9 بجے صبح کالج ہذاء میں ہو گا.تمام سٹوڈنٹ اس تقریب میں اپنی شرکت یقینی بنائیں.

06/08/2023

Admition open

21/06/2023

We Congratulate Raja Shakeel Ahmed Khan Sahib Principal Govt College of Technology New City Mirpur Ajk for Getting Additional charge of Principal VTI Kalyal and VTC District Mirpur.

22/05/2023

As per direction of honourable chairmen/Secertary Ajk Tevta Razaq Ahmed Nadim staff and students of GCT Mirpur participated in the protest at chowk Shaheedan Mirpur against the illegal act of India for organizing G20 conference in Srinagar

Photos from Govt.Collage Of Technology Mirpur's post 30/01/2023

چیئرمین اے جے کے ٹیوٹا محمد زاہد خان کا دورہ میرپور ،گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی نیو سٹی میرپور آمد پر پرنسپل ادارہ شکیل احمد خان نے ہمراہ سٹاف محترم مہمان کا استقبال کیا بعد ازاں دفتر پرنسپل میں تفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ 2006اپنے قیام سے لے کر 2022تک ریگولر 1971طلباء کو مختلف ٹریڈز میں تربیت فراہم کی گئی ہے جو اندرون و بیرون ملک اپنے اپنے شعبہ جات میں کام کررہے ہیں۔جبکہ وزیراعظم پاکستان کے ہنر مند نوجوان پروگرام کے تحت ادارہ سے فارغ التحصیل ہوئے والے طلباء وطالبات کے بارے میں بھی وضاحت سے بتایا گیا۔ چیئرمین ٹیوٹا نے بریفنگ روک کر ادارہ سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء وطالبات کو ٹیلیفون کالز کر کے ان سے حاصل کی گئی تربیت اور بعد از تربیت کاروبار کے حوالے سے سوالات کیے.
اس موقع پر چیئرمین ٹیوٹا نے ادارے کے سربراہ اور سٹاف کو جدید دنیا کے چیلنجر کا مقابلہ کرنے کے لیے تربیت کے بہتر سے بہترین معیار تک پہنچنے کی ہدایات جاری کیں اور ادارہ سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء وطالبات کے ساتھ بہترین رابطے اور ان کی ہر ممکن اور تازہ ترین معلومات کے لیے ہدایات جاری کیں ۔
#میرپور

14/01/2023

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی نیو سٹی میرپور اور UKPPCI کے اشتراک سے قائم ہونے والے WOMEN EMPOWERMENT PROJECT میں بیوٹیشن کا کورس مکمل کرنے والی طلبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں مہمان خصوصی سابق صدر چیمبر آف کامرس فیصل منظور ،ساجدہ نواب پریزیڈنٹ آف وویمن ونگ یوکے پی پی سی آئی، محترمہ انعم عباسی ڈائریکٹر اے جے کے ٹیوٹا،راجہ شکیل احمد پرنسپل ادارہ اور بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت.
#میرپور

Photos from Govt.Collage Of Technology Mirpur's post 10/01/2023

Youth Empowerment Project of Muslim Hands aims to enhance the economic prosperity of 100 TEVTA certified youth of Mirpur Division, the distribution ceremony of toolkits for Mirpur District was held today at Grand Regency Hotel Mirpur Azad Kashmir. The guest speakers highly appreciated the development approach of Muslim Hands Mirpur and advised other NGOs to follow its footsteps. The ceremony concluded with the signing of contracts and handing over of toolkits to the beneficiaries.
Mohsin Hussain Councilor Bradford also participated in the event.

#میرپور

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

F 3 Part 3
Mirpur
10250

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00