Govt. Boys High School Dhangri Bahadur MirPur AJK

Govt. Boys High School Dhangri Bahadur MirPur AJK

Share

educational institution

Photos from Govt. Boys High School Dhangri Bahadur MirPur AJK's post 10/10/2025

ھمارے ادارے کے نئے صدر معلم صاحب کا ھمارے سکول اور ڈھانگری بہادر پر لکھی کتاب پر خوب صورت تبصرہ اخبار میں شائع ہوا ھے۔

Photos from Govt. Boys High School Dhangri Bahadur MirPur AJK's post 12/08/2025

Today 12-08-2025 was my last day at GBHS Dhangri Bahadar as headmaster.
During these years especially thanks to School staff,SMC members , overseas community of Dhangri Bahadar , local community, member's of union council Faizpur sharif for yours cooperation to provide best educational resources to improve educational skills, participation in co- curriculum activities of students. During these years SMC & overseas community support us in staffing, infrastructure improvements. Myself with my staff members with great efforts improve students strength, results and participation in co- curriculum activities also. Thanks to everyone for yours supporting and encouraged.
May Allah bless GBHS Dhangri Bahadar with more success Allah Hafiz n stay blessed .
Starting new journey as senior Headmaster at GBHS Chak ghaiya.

11/08/2025

معزز والدین،
السلام علیکم!
مطلع رہیں کہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈھانگری بہادر میں گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی سلسلہ 12 اگست بروز منگل دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مکمل تیاری کے ساتھ اسکول حاضر ہوں۔والدین سے گزارش ہے کہ طلباء کو وقت کی پابندی یقینی بنائیں۔ ہر طالب علم اپنی مکمل یونیفارم میں ہو، اور چھٹیوں کا کام ہمراہ لائے۔

Photos from Govt. Boys High School Dhangri Bahadur MirPur AJK's post 24/07/2025
20/07/2025

Big shout out to my newest top fans! Usman Nazir Choudhary

07/04/2025

سرکاری سکول، معیاری سکول
الحمدللہ، چوہدری لعل حسین گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈھانگری بہادر نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی ضلعی ایلیمنٹری بورڈ میرپور کے زیر انتظام ہونے والے جماعت پنجم اور ہشتم کے امتحان میں 100 فیصد نتائج حاصل کیے ...
یہ سب والدین کے ہم پر اعتماد اور اساتذہ کرام و طلباء کی محنت کی بدولت ممکن ہوا ہے...
منجانب: صدر معلم و سٹاف گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈھانگری بہادر

Photos from Govt. Boys High School Dhangri Bahadur MirPur AJK's post 27/02/2025

الحمدللہ آج مورخہ 27-02-2025 بروز جمعرات کو چودری لعل حسین گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈھانگری بہادر میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات/ رزلٹ بابت سیشن 2024-25 منعقد کی گئ۔
تقریب کے مہمان خصوصی صدر سکول مینجمنٹ کمیٹی چوہدری جاوید اقبال سعید اور صدارات صدر معلم ناصر محمود طاہر نے کی
نظامت کے فرائض احمد فراز ایلیمنٹری مدرس نے سر انجام دیے۔
۔تقریب میں معززین علاقہ ڈھانگری بہادر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ جن میں چوہدری قیوم صاحب کونسلر، بشارت حسین صاحب ، محمد منیر صاحب ، محمد یوسف صاحب ، شعبان مہربان صاحب ،مشہور یوٹیوبر سفیان جٹ، عمران صاحب، یعقوب صاحب، ثاقب صاحب اور پہلوان احتشام طارق نے شرکت کی۔ معززین علاقہ ڈھانگری بہادر نے تقریب میں تلاوت ،نعت، ترانے ، تقاریر ،ٹیبلو میں پرفارم کرنے والے طلباء کی کاکردگی کو سراہا اور اساتذہ کو بھی داد تحسین سے نوازا ۔
تقریب سے واجد حسین SST ، قاسم پرویز اور محمد نوید E.S.T نے خطاب کیا اور والدین اور طلباء کو اپنی اپنی زمہ داریوں کا احساس دلایا ۔
کنٹرولر امتحانات داخلی کلاسز محمد نوید نے سالانہ رزلٹ اناوئس کیا اور پھر پوزیشن ہولڈر طلباء کو انعامات کے ساتھ نوازا گیا ۔
تقریب سے صدر تعلیمی کمیٹی چوہدری جاوید اقبال صاحب نے بھی خطاب کر کے صدر معلم اور تمام اساتذہ کو مبارکباد پیش کی اور والدین کو آمدہ تعلیمی سیشن میں طلباء کے داخلہ جات کے سلسلہ میں پھرپور تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔
صدر معلم صاحب نے سپاس نامہ پیش کیا۔کامیاب ہونے والے طلباء اور والدین کو مبارکباد پیش کی اور اساتذہ کی کارکردگی کو سراہا اور نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں مزید محنت کر کے ادارہ کو مزید کامیاب بنانے میں محنت ، ایمانداری اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کوششیں جاری رکھنے کی تلقین کیں۔
صدر معلم صاحب نے ٹیم ورک کے تحت اپنی زمہ داریاں احسن انداز میں سر انجام دینے پر شعبہ امتحانات اور انتظامیہ کمیٹی کو مبارکباد کے ساتھ حوصلہ افزائی انعام سے بھی نوازا۔
گزشتہ تعلیمی سیشن کے دوران عوام علاقہ اور اوورسیز کمیونٹی کا ادارہ ہذا کے ساتھ تعاون کرنے کا شکریہ ادا کیا ۔
آخر میں ادارہ ہذا کے ایلیمنٹری مدرس محمد آصف نے ملکی سلامتی ، ادارہ کی ترقی اور کامیابی کے لیے دعا بھی کی گئ ۔
منجانب ۔ صدر معلم و سٹاف گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈھانگری بہادر

25/02/2025

In sha Allah on Thursday 27-02-2025 at 9:30am annual prize distribution ceremony/ Annual results session 2024-25 will be announce.
All respected members of School Management committee and members of Union council Faizpur sharif Parents of Students invite to Participate in ceremony to encourage the students and staff.
All yours opinions / suggestions about next academic session 2025-26 highly appreciated.

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Khambal House Road, Dhangri Bahadur
Mirpur
10490

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:30