26/02/2026
ڈرنا نہیں سوالوں سے، ہمت کو آزمانا ہے،
ٹیسٹ میں اچھے نمبر لے کر سب کو دکھانا ہے۔
Monthly test
In GBPS Khair Muhammad Lund 🏤 🎒
Semis code 419020172
📚
Date 26-02-2026
� Government Boys Primary School Khair Muhammad Lund (GBPS Khair Muhammad Lund)
semis code 419020172
26/02/2026
ڈرنا نہیں سوالوں سے، ہمت کو آزمانا ہے،
ٹیسٹ میں اچھے نمبر لے کر سب کو دکھانا ہے۔
Monthly test
In GBPS Khair Muhammad Lund 🏤 🎒
Semis code 419020172
📚
Date 26-02-2026
26/02/2026
Colour Scheme for Government Primary Schools
🎨 🏫
25/02/2026
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر سندھ میں پہلی بار اسکولی عمارتوں کو نمایاں رکھنے کی طرف اہم قدم
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سرکاری اسکولز کی عمارتوں کو مختلف بنانے کے لیے رنگ اسکیم جاری کردی۔
کلر اسکیم جاری کرنے کا مقصد اسکول کی عمارتوں کو باقی سرکاری عمارتوں سے مختلف دکھانا ہے۔
اسکول عمارتوں کو کیٹیگری کے تحت مخصوص اور منظور شدہ رنگ مقرر کیے گئے ہیں۔
بوائز پرائمری اسکولوں میں سفید بیس کے ساتھ نیلا اور ہلکا نیلا امتزاج کا رنگ ہوگا۔
کو-ایجوکیشن پرائمری اسکولوں میں سبز رنگ بنیادی شناخت کے طور پر رکھا گیا ہے۔
رنگ اسکیم کا مقصد صرف رنگ کرنا نہیں، بلکہ ایک واضح اور منظم تعلیمی شناخت قائم کرنا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ
اسکولز کی کلر اسکیم ادارہ جاتی شناخت بنے گی۔ سید سردار علی شاہ
صوبے میں تعلیمی عمارتوں کو ایک واضح اور سرکاری پہچان دینے کی کوشش ہے۔ وزیر تعلیم سندھ
اس مقصد کے لیے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم بھی جاری کیا گیا ہے جہاں ہر اسکول اپنی کیٹیگری کے مطابق منظور شدہ ڈیزائن دیکھ سکتا ہے۔
اسکول اسپیسیفک بجٹ جاری ہو چکا ہے، اسکول انتظامیہ منظور شدہ ڈیزائنز کے مطابق رنگ کاری کروا سکتے ہیں۔
25/02/2026
Morning Assembly time 👏❤️
GBPS Khair Muhammad Lund 🏤
☀️
Date 25-02-2026
09/02/2026
Morning Assembly time 👏❤️
GBPS Khair Muhammad Lund 🏤🎒
Semis code 419020172
Date 9-02-2026
سبق کو سمجھ کر پڑھنا ہے،
ہر دن آگے بڑھنا ہے۔
GBPS Khair Muhammad Lund
چھوٹے قدم ہیں، خواب بڑے،
محنت سے سب ممکن ہے،
جو بچہ ہمت نہیں ہارتا،
وہی آگے بڑھتا ہے۔
GBPS Khair Muhammad Lund 🏤👏
03/02/2026
علم کی راہ میں جو محنت سے قدم بڑھائے گا،
کل وہی طالبِ علم زمانے میں چمک جائے گا۔ ✨
Today morning Assembly 👏❤️
GBPS Khair Muhammad Lund 🏤🎒
Semis code 419020172
☀️
Date 3-02-2026
31/01/2026
تعلیم ہے چراغِ راہِ زندگی،
اندھیروں میں دکھائے یہ روشنی۔
قلم سے بنتی ہے فکر کی دنیا،
علم سے جاگے انسانیت کی کہانی۔
جو پڑھ لے وقت کی ہر ایک صدا،
وہی سنوارے اپنا کل، اپنا خدا۔
تعلیم سے ملتا ہے وقارِ انسان،
یہی ہے ترقی کی اصل پہچان۔
GBPS Khair Muhammad Lund 🏤
28/01/2026
،کچھ بننا ہے تو علم کی شمع جلاؤ "
اندھیروں کو مٹا کر منزل پاؤـ📝📖
Morning Assembly time 👏❤️
In GBPS Khair Muhammad lund
Semis code 419020172
Date 28-01-2026
Parent teacher meeting (PTM)🏤👏❤️
In GBPS Khair Muhammad Lund 💖
Semis code 419020172
📚
Date 14-01-2026
26/01/2026
Morning Assembly time👏❤️
GBPS Khair Muhammad Lund
Date 26-01-2026