29/08/2021
Ever shine school mirpur mathelo
Best Education
29/08/2021
Naat sharif during assembly
21/06/2021
Annual Examination 2021 has been started from today May Allah success the all beloved students with good numbers amin ...
22/05/2021
A child without Education is like a Bird Having no wings.
Share!
*محترم والدین سے گذارش ہے کہ آپ کے بچے جہاں اور جس پرائیویٹ سکول میں پڑھتے ہیں اس سکول کے ساتھ تعاون کریں۔انکے بقایاجات اور فیسیں بروقت ادا کریں۔ اسکولوں کے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کریں۔ان کے بھی بچے ہیں اوررمضان،عیدسمیت روزمرہ ضروریات ان کی بھی ہیں ۔
اگر خدانخواستہ یہ اسکول بند ہوگئے تو ہماری نئی نسل غلامی جہالت کے اندھیروں میں چلی جائے گی. کیونکہ حکومت میں اتنی سکت نہیں ہے کہ وہ ان لاکھوں بچوں کو بھی سنبھال سکے. میری آپ سب سے گزارش ہے کہ بچوں کے مستقبل کو تابناک بنانے کے لیئے کچھ ہمت کریں کیونکہ کچھ پالیسز سمجھ سے باہر ہیں کچھ سوشل میڈیا کا کردار منفی ہے اور اسکے ذمہ دار ہم ہیں جو خاموش بیٹھ جاتے ہیں، پچھلے سال سے سبق حاصل کریں کہ کتنے بچوں کا سال ضائع ہو چکا ہے، خدارا اب بھی وقت ہے، ہر قسم کی سازش کو انکار کر دیں ورنہ آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔ جزاک اللہ*
(ابن سیناسکول نواکلی دفترعیدالفطرتک اوقات کارروزانہ صبح ساڑے نوبجے سے بارہ بجے تک)انشاء اللہ
*روبینہ کیانی سیکریٹری جنرل* *ایسوسی ایشن آف* *پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ*
22/04/2021
New setup start as soon as possible.
سارے مسلمان بھائیون کو ماہ رمضان مبارک ھو منجانب : ايور شائن پبلڪ اسڪول ميرپور ماٿيلو۔
09/04/2021
استقبال رمضان المبارک
ايور شائن سکول کے طلبہ کو ماہ رمضان المبارک کی تقریباً آمد کے سلسلے میں درج ذیل باتیں سکھائی گئیں
ماہ صیام کے دوران
ذکر اللہ کی کثرت
نفلی عبادات کا اہتمام
مسجد میں ٹھہرنے کی عادت
توبہ و استغفار کرنے میں عجلت
مصروفیات میں کمی
نیت کی درستگی
اخلاق کی درستگی
دعاؤں کی کثرت
اور
صدقہ کرنے کی عادت
اللّٰہ پاک علم میں عمل میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Required female teachers urgent basis submit your c.v at principal office
03000936960
08/04/2021
weekly test of class viiith
06/04/2021
Every child deserves to receive an education, every parent deserves to be able to get their child an education. School Management Committees (SMCs) create a platform for parents & teachers to interact and work together on these two objectives. As a parent, what would you do to give your child an education you may have never received?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mirpur Mathelo
65040
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 13:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |