Aqib Lashari

Aqib Lashari

Share

World is beautiful

01/11/2025

🖤👑



27/09/2025

ہم حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آیت اللہ سید بزرگوار جواد نقوی حفظہ اللہ کو اُن کی غیر معمولی، شاندار اور بے مثال ویٹ لفٹنگ صلاحیتوں کے اعتراف میں تمغۂ امتیاز سے نوازا جائے

26/09/2025

ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب بالآخر اپنے سب سے بڑے درباری جعلی ملا جلاد نقلی کے نام نہاد مدرسہ عروت وثقیٰ جا پہنچے۔ جلاد نقلی اور اس کے اندھے، ناسمجھ مقلد شاگردوں کے ساتھ طویل بیٹھک فرمائی کیونکہ ظاہر ہے کہ ریاستی بیانیے کو سہارا دینے کے لیے ایسے ہی درباری ملا اور ان کے جاہل مرید سب سے موزوں ساتھی ہوا کرتے ہیں۔ اب ہمارا مؤقف سو فیصد درست ثابت ہوچکا ہے اور اب کسی کے پاس انکار یا شک کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی

26/09/2025

ٹیکنالوجیا😂

14/09/2025

قطر میں حماس کے رہنماؤں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہمارے تمام یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کے خاتمے کی سب سے بڑی رکاوٹ کو دور کر دے گا۔ نیتھن یاہو

Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur Mathelo?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mirpur Mathelo