GGELS Mehar Paro Mirpurkhas

GGELS Mehar Paro Mirpurkhas Nurturing young minds with care, creativity, and confidence.

07/01/2026

یہ پیج بنانے کا مقصد ہمارے سرکاری اسکول کے طلبہ کی تعلیمی و ہم نصابی سرگرمیوں کو مثبت انداز میں شیئر کرنا ہے۔
ہمارا اسکول محدود وسائل کے باوجود بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اس وقت اسکول میں صرف دو کمرے ہیں، جبکہ اساتذہ کی تعداد تقریباً 30 اور طلبہ کی تعداد تقریباً 300 ہے، جس کی وجہ سے تدریسی عمل میں مشکلات پیش آتی ہیں۔
ہم اس پلیٹ فارم کے ذریعے متعلقہ اعلیٰ حکام تک یہ صورتحال پہنچانا چاہتے ہیں تاکہ ہمارے بچوں کو وہ بنیادی سہولت (مناسب اسکول بلڈنگ) فراہم کی جا سکے جو ان کا حق ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ مثبت کوشش طلبہ کے بہتر مستقبل میں مددگار ثابت ہوگی۔
آپ سب کی دعا اور تعاون کا شکریہ۔

Address

Rahim Nagar
Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGELS Mehar Paro Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category