05/02/2026
Aizal vocational training center
Empowering skills. Building futures. Aizal Vocational Training Centre
05/02/2026
Monthly test
اطلاع برائے داخلہ (سلائی سینٹر)سندھ حکومت کی جانب سے ایزل ووکیشنل ٹریننگ سینٹر میں داخلوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔03 جنوری 2026 ایڈمیشن فائل جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔یہ سلائی سینٹر پروگرام مدت میں سات (7) ماہ پر مشتمل ہوگا۔پروگرام کے دوران طلبہ کو ہر ماہ حکومتِ سندھ کی جانب سے وظیفہ دیا جائے گا۔کورس کامیابی سے مکمل کرنے والے طلبہ کو سندھ ٹریننگ اتھارٹی کی جانب سے سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔درکار دستاویزات: • پاسپورٹ سائز تصاویر: 5 عدد • قومی شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی • میٹرک یا کلاس سرٹیفکیٹ • میٹرک پاس سرٹیفکیٹسینٹر کا پتہ:سیٹلائٹ ٹاؤن، مکہ مسجد والا روڈآکسبرج (Oxbridge) اکیڈمی والی بلڈنگوائٹل اسکول کے سامنےمزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:📞 0306-3851507📞 0310-3981110📞 0333-1380189⸻
28/12/2025
اطلاع برائے داخلہ (سلائی سینٹر)
سندھ حکومت کی جانب سے ایزل ووکیشنل ٹریننگ سینٹر میں داخلوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
03 جنوری 2026 ایڈمیشن فائل جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔
یہ سلائی سینٹر پروگرام مدت میں سات (7) ماہ پر مشتمل ہوگا۔
پروگرام کے دوران طلبہ کو ہر ماہ حکومتِ سندھ کی جانب سے وظیفہ دیا جائے گا۔
کورس کامیابی سے مکمل کرنے والے طلبہ کو سندھ ٹریننگ اتھارٹی کی جانب سے سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔
درکار دستاویزات:
• پاسپورٹ سائز تصاویر: 5 عدد
• قومی شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
• میٹرک یا کلاس سرٹیفکیٹ
• میٹرک پاس سرٹیفکیٹ
سینٹر کا پتہ:
سیٹلائٹ ٹاؤن، مکہ مسجد والا روڈ
آکسبرج (Oxbridge) اکیڈمی والی بلڈنگ
وائٹل اسکول کے سامنے
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 0306-3851507
📞 0310-3981110
📞 0333-1380189
⸻
24/12/2025
📢 خواتین کے لیے خوشخبری 📢
ایزال ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کے زیرِ نگرانی بینظیر شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کی جانب سے خواتین کے لیے
✂️ سلائی، پیٹرن ڈرافٹنگ، ایچ این ٹیپ کٹنگ
کا خصوصی فری کورس شروع کیا جا رہا ہے۔
✅ کورس بالکل مفت
✅ کوئی رجسٹریشن فیس نہیں
✅ حکومت کی جانب سے ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائے گا
🎯 مقصد: خواتین کو خود کفیل بنانا اور عملی ہنر سکھانا
🗓 داخلے کی آخری تاریخ: 28 دسمبر 2025
📍 ایڈریس: لگ مکہ مسجد، سیٹلائٹ ٹاؤن، میرپورخاص
📄 ضروری دستاویزات:
CNIC کی کاپی
میٹرک مارک شیٹ (کم از کم 60٪)
میٹرک پاس سرٹیفکیٹ
ڈومیسائل PRC سرٹیفکیٹ
02 تصاویر
📞 رابطہ نمبر
0306-3851507
0333 1380189
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mirpur Khas
69000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 13:00 |
| Tuesday | 09:00 - 13:00 |
| Wednesday | 09:00 - 01:00 |
| Thursday | 09:00 - 13:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |