Rehman Academy and Coaching Center

Rehman Academy and Coaching Center Welcome to Rehman Academy and Coaching Center

In our academy we provide tuition for nursery to 8th class and subject classes for 9th to 10th.

We also offer C.I.T and English Language Course for students.

✨ بہترین تعلیم، روشن مستقبل!رحمان اکیڈمی میں نرسری سے دسویں کلاس، انگلش لینگویج اور آئی ٹی کورسز میں داخلہ لیں۔
05/09/2026

✨ بہترین تعلیم، روشن مستقبل!
رحمان اکیڈمی میں نرسری سے دسویں کلاس، انگلش لینگویج اور آئی ٹی کورسز میں داخلہ لیں۔

Announcement
26/08/2026

Announcement

Announcement for Students
14/08/2026

Announcement for Students

Happy Independence Day
14/08/2026

Happy Independence Day

ریاضی اب مشکل نہیں! 🎯کلاس 6، 7 اور 8 کے بچوں کی میتھ کلاس کے چند خوبصورت لمحات۔📚 علم، مشق اور کامیابی!
09/08/2026

ریاضی اب مشکل نہیں! 🎯
کلاس 6، 7 اور 8 کے بچوں کی میتھ کلاس کے چند خوبصورت لمحات۔
📚 علم، مشق اور کامیابی!

اسلام و علیکم تمام والدین اور شاگردوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل بتاریخ 04-اگست-2026 رحمان اکیڈمی حضرت امام حسی...
03/08/2026

اسلام و علیکم

تمام والدین اور شاگردوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل بتاریخ 04-اگست-2026 رحمان اکیڈمی حضرت امام حسین کے چہلم کی وجہ سے بند رہے گی۔

تمام بچے بروز بدھ بتاریخ 05-اگست-2026 کو اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

منجانب:
رحمان اکیڈمی

کامیابی کا ایک اور سنگِ میل! 📜🏆سی آئی ٹی (CIT) کے طلباء کے لیے سرٹیفکیٹ کی تقسیم کی تقریب۔ ہم اپنے تمام طلباء کی کامیابی...
30/07/2026

کامیابی کا ایک اور سنگِ میل! 📜🏆
سی آئی ٹی (CIT) کے طلباء کے لیے سرٹیفکیٹ کی تقسیم کی تقریب۔ ہم اپنے تمام طلباء کی کامیابی پر فخر کرتے ہیں!

✨ بہترین تعلیم، روشن مستقبل!رحمٰن اکیڈمی میں نرسری سے دسویں کلاس، انگلش لینگویج اور آئی ٹی کورسز میں داخلہ لیں۔         ...
28/07/2026

✨ بہترین تعلیم، روشن مستقبل!
رحمٰن اکیڈمی میں نرسری سے دسویں کلاس، انگلش لینگویج اور آئی ٹی کورسز میں داخلہ لیں۔

🌟 آپ کے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم! 🚀​کیا آپ اپنی انگریزی بول چال کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟ رحمان اکیڈمی آپ کے لیے لایا ...
02/07/2026

🌟 آپ کے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم! 🚀
​کیا آپ اپنی انگریزی بول چال کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟ رحمان اکیڈمی آپ کے لیے لایا ہے ایک سنہری موقع!
​🔥 داخلے کھلے ہیں!
​📚 ہمارے کورسز:
✅ انگلش لینگویج کورس
✅ انگلش سپیکنگ کورس
​👨‍🏫 ہمارے تجربہ کار ٹیوٹرز (18 سالہ تجربہ) آپ کو سکھائیں گے بہترین اور جدید طریقوں سے!
​📢 کچھ اہم نکات:
✨ خصوصی رعایت آفرز
🆓 مفت داخلہ
🕰️ ڈیمو کلاسز دستیاب ہیں!
✅ پریکٹیکل اور ایکٹیویٹی پر مبنی سیکھنے کا طریقہ
​اپنا مستقبل آج ہی سنواریں! ہم سے رابطہ کریں:
📞 0303-2418756 | 0317-2251928
​📍 پتہ:
ہاؤس نمبر 212, سامنے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول، پنہور کالونی، سیٹلائٹ ٹاؤن، میرپورخاص.
​👉 جلدی کریں! سیٹیں محدود ہیں!

Address

House No. 212, Infornt Of Govt. Girls Primary School, Panhwar Colony, Satellite Town
Mirpur Khas

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Academy and Coaching Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share