21/09/2026
💧 ہر قطرہ، پاکستان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت! 🇵🇰
Health Department, Government of Sindh
کی جانب سے
"Anti Polio Campaign 2026"
کے تحت عزم —
پولیو فری سندھ، پولیو فری پاکستان! 💚
آئیں مل کر اپنے بچوں کو پولیو سے محفوظ بنائیں اور ایک صحت مند، مضبوط اور پولیو فری پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
ہر بچے کو پولیو کے قطرے پلائیں — ہر قطرہ قیمتی ہے۔ 💧🇵🇰