Board of Intermediate & Secondary Education Mirpurkhas
G2M2+998, Ring Rd, Mīrpur Khās, Mirpur Khas, Sindh
27/05/2024
23/05/2024
ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے چیئرمین سید زوالفقار علی شاہ اور ناظم امتحانات جناب انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت نے مورخہ22مئی بروز بدھ کمشنر میرپورخاص جناب فیصل اُکیلی صاحب سے کمشنر آفس میرپورخاص میں ملاقات کی جس میں مورخہ 28 مئی 2024 سے شروع ہونے والے امتحانات پر تفصیلی بریفنگ دی جس میں اب تک کے کیے گئے انتظامات سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا ہونے والی آج کی میٹنگ میں تینوں اضلاع میں بنائے گئے 68امتحانی مراکز کی تفصیلات کے ساتھ حساس امتحانی مراکز کے متعلق اور لاء اینڈ آرڈر پر بات کی گئی علاوہ ازیں اس وقت ہیٹ ویئو کے پیش نظر طلباء و طالبات کے لیے امتحانی مراکز میں درپیش بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور کسی بھی ناگوار مسائل سے بچنے کے لیے چیف حسکو حیدرآباد اور ڈائیریکٹر جنرل ہیلتھ کو خطوط آرسال کردیے گئے ہیں
19/05/2024
میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے ایک علامیہ کے مطابق سندھ گورنمنٹ کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق مورخہ 21 مئی 2024 بروز منگل سے شروع ہونے والے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات گرمی کی شدت کی وجہ سے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ جو کہ اب نئے شیڈیول کے مطابق بروز پیر مورخہ 28 مئی 2024 سے شروع ہوں گے۔
19/05/2024
ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص میں آج تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید زوالفقار علی شاہ اور ناظم امتحانات جناب انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کی موجودگی پریس کانفرنس کی جس میں مورخہ21مئی بروز منگل سے شروع ہونے ولے گیارہویں و بارہویں جماعت (انجینئرنگ ، میڈیکل ، سائنس جنرل ، آرٹس ، کامرس اور اوجی گروپس ) کے سالانہ امتحانات2024ء ہیٹ ویوز کے پیش نظر ملتوی کردیے گئے جس کا نوٹیفکیشن تعلیمی بورڈ میرپورخاص نے فل فور جاری کیا جو کہ جناب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منسٹر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی کی سفارش پر منظور ی دے دی گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات مورخہ 21 مئی کے بجائے اب مورخہ 28 مئی 2024سے شروع کیے جائینگے
18/05/2024
ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے چیئرمین سید ذوالفقار علی شاہ، سیکریٹری انیس الدین صدیقی اور ناظم امتحانات انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کے راجپوت کا نویں و دسویں جماعت کے امتحانات میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ
18/05/2024
گیارہویں و بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں نقل کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے اساتذہ کرام کی تنظیموں سے مشاورتی عمل کو مکمل کر لیا گیا
بورد آفس میں ایک مانیٹرنگ سیل قائم کیا گیا ہے۔ تعلیمی بورڈ کے چیئر مین سید ذولفقار علی شاہ
@
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mirpur Khas
69020
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 04:00 |
| Tuesday | 08:00 - 04:00 |
| Wednesday | 08:00 - 04:00 |
| Thursday | 08:00 - 04:00 |
| Friday | 08:00 - 04:00 |
| Saturday | 08:00 - 04:00 |