18/05/2024
GPS Ali Asghar Laghari School
کے طلبہ نے بزم ساتھی میرمیرپورخاص کے تحت فری فلسطین کے نام سے ریلی نکالی ۔ اس کے بعد طلبہ میں فلسطین کے حوالے سے کوئز کومپٹیشن کروایکروایا گیا اس موقع پر (صدر بزم ساتھی میرپورخاص) نے طلبہ سے فلسطین کے حوالے سے گفتگو کی۔🇰🇼🇰🇼🇰🇼
23/11/2023
بزم ساتھی میرپورخاص مقام کی جانب سے المعاذ اسکول میں PAKISTAN KNOWLEDGE TEST لیا گیا اس موقع پر صدر بزم ساتھی میرپورخاص مقام عبدالرحیم خان بھی موجود تھے
04/11/2023
ہفتہ اقبال کوئز نومبر ۲۰۲۳
ماہ نامہ ساتھی لارہا ہے "اقبال کوئز مقابلہ" جس میں۸ دن تک روزانہ کی بنیاد پر علامہ اقبال سے متعلق دلچسپ سوالات پوچھے جائیں گے۔
٭مقابلہ 04 نومبر سے ماہ نامہ ساتھی کے فيس بک صفحے پر شروع ہوگا۔
روزانہ شام ۷بجے ماہ نامہ ساتھی کے فيس بک صفحے پر ايک سوال پوسٹ کر ديا جائے گا۔ جس کا جواب اگلے دن بارہ بجے تک دیا جاسکتا ہے
۸ دن تک درست جوابات دينے والے 05 خوش نصيب ساتھیوں کو "ادارہ مطبوعات طلبہ" اور "بزمِ ساتھی کراچی" کے تعاون سے خوب صورت تحفہ ارسال کیا جائے گا۔
سالانہ سبسکرپشن حاصل کرنے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابتہ کریں
03141174534
02/11/2023
ماہ نومبر 2023 کا سرورق ملاحظہ کیجیے ۔۔۔۔
سالانہ سبسکرپشن حاصل کرنے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابتہ کریں
03141174534
18/10/2023
جس زمیں پر بھی کھلا میرے لہو کا پرچم
لہلہاتا ہے وہاں ارض فلسطیں کا علم
تیرے اعدا نے کیا ایک فلسطیں برباد
میرے زخموں نے کیے کتنے فلسطیں آباد
فیض احمد فیض
18/10/2023
پڑھئے ماہ اکتوبر میں برائ کی روک تھام حکایت سعدی سے۔۔۔
22/05/2022
بزمِ ساتھی رحیم نگر (A) کے تحت قرآن محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں طہ اختر صدر بزم ساتھی میرپورخاص نے خصوصی شرکت کی
اس موقع پر معاذ مسعود ، اور صائم سیال صدر رحیم نگر (A) بھی موجود تھے
15/04/2022
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، تم پر روزے فرض کر دیے گئے ، جس طرح تم سے پہلے انبیاء علیہم السلام کے پیرووں پر فرض کیے گئے تھے اس سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہوگی
بزمِ ساتھی یونٹ جمناداس کالونی کے تحت " افطار پارٹی " کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزمِ ساتھی میرپورخاص برادر طہ اختر نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر صدر بزمِ ساتھی يونٹ جمناداس کالونی برادر اقراش شیخ بھائی بھی موجود تھے
اللہ سفیان بھائی کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
11/04/2022
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، تم پر روزے فرض کر دیے گئے ، جس طرح تم سے پہلے انبیاء علیہم السلام کے پیرووں پر فرض کیے گئے تھے اس سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہوگی
بزمِ ساتھی یونٹ احمدانی کالونی کے تحت " افطار پارٹی " کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزمِ ساتھی میرپورخاص برادر طہ اختر نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر صدر بزمِ ساتھی يونٹ احمدانی کالونی برادر سفیان شیخ بھائی بھی موجود تھے
اللہ سفیان بھائی کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
09/04/2022
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، تم پر روزے فرض کر دیے گئے ، جس طرح تم سے پہلے انبیاء علیہم السلام کے پیرووں پر فرض کیے گئے تھے اس سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہوگی
بزمِ ساتھی يونٹ رحیم نگر B کے تحت " افطار پارٹی " کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزمِ ساتھی میرپورخاص برادر طہ اختر نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ رحیم نگر برادر معاذ مسعود اور صدر بزمِ ساتھی يونٹ رحیم نگر A برادر عبید الرحمان بھائی بھی موجود تھے
09/04/2022
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، تم پر روزے فرض کر دیے گئے ، جس طرح تم سے پہلے انبیاء علیہم السلام کے پیرووں پر فرض کیے گئے تھے اس سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہوگی
بزمِ ساتھی يونٹ والکرٹ کے تحت " افطار پارٹی " کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزمِ ساتھی میرپورخاص برادر طہ اختر نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر صدر بزمِ ساتھی يونٹ والکرٹ برادر حماد الٰہی مغل بھائی بھی موجود تھے
07/04/2022
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، تم پر روزے فرض کر دیے گئے ، جس طرح تم سے پہلے انبیاء علیہم السلام کے پیرووں پر فرض کیے گئے تھے اس سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہوگی
بزمِ ساتھی حلقہ رحیم نگر A کے تحت " افطار پارٹی " کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزمِ ساتھی میرپورخاص برادر طہ اختر نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر صدر بزمِ رحیم نگر A برادر صائم سیال بھائی بھی موجود تھے