Kachalah Ittehad Pakistan

Kachalah Ittehad Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kachalah Ittehad Pakistan, Mirpur Khas.

Photos from Kachalah Ittehad Pakistan's post 18/05/2026

,💚کچالہ اتحاد پاکستان 💚
نیشنل چیف سردار فیصل خان
كاچھیلو سے سردار ملک

یاسر كچالاکی ملاقات کی ملاقات میں آپس میں بھائی چارہ خلوص نیت ایک دوسرے کی غمی خوشی میں شامل ہونا ہے اور انسانیت کی خدمت کرنا ہمارا کام ہے مزید تفصیل اس رپوٹ میں

15/05/2026

💚 کچالہ اتحاد پاکستان 💚

📍 میرپور خاص، سندھ

🤝 نیشنل چیف پیٹرنز
سردار ملک یاسر کچالہ
اور
سردار ملک فیصل کچھیلو
کی اہم ملاقات۔

📌 ملاقات میں برادری کے اتحاد، بھائی چارے، باہمی روابط اور فلاحی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

💥 دونوں معزز شخصیات نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کچالہ، کچھیلو اور کچھیلا برادری کو ایک مضبوط اور باوقار پلیٹ فارم پر متحد کیا جائے گا۔

🌟 محبت، خلوص اور اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔

12/05/2026

مہر بشیر احمد ہراج صاحب سے وائس چیئرمین کچالہ اتحاد پاکستان ملک سعید احمد کچالہ کی ملاقات۔ اس موقع پر انہیں جنم دن کی مبارکباد دی گئی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔ مہر بشیر احمد ہراج صاحب ایک باوقار، فرض شناس اور عوام دوست آفیسر ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، عزت اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

11/05/2026

🎂💚 DSP مظفرآباد ملتان
محترم مہر بشیر احمد ہراج صاحب کو
سردار ملک یاسر عباس کچالہ صاحب اور دوستوں کے ہمراہ
جنم دن کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کیک کاٹا گیا۔

🌟 مہر بشیر احمد ہراج صاحب ایک باوقار، فرض شناس اور عوام دوست آفیسر ہیں۔

💥 اللہ تعالیٰ انہیں صحت، عزت اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

11/05/2026

💚 جام شورو 💚

محترم سائیں شوکت نائج صاحب کی رہائش گاہ پر
سائیں سچل نائج صاحب اور ملک غلام رضا صاحب کے ہمراہ
👤 ملک یاسر عباس کچالہ کی آمد۔

🤝 اس موقع پر محبت، بھائی چارے، خلوص اور باہمی احترام کا خوبصورت اظہار دیکھنے کو ملا۔

🌟 سائیں شوکت نائج صاحب کی پرتکلف مہمان نوازی، عزت افزائی اور محبتوں پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

💥 ایسی ملاقاتیں ہی اتحاد، تعلق اور بھائی چارے کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔

09/05/2026

💚 کچالہ اتحاد پاکستان 💚

🤝 اپنے پیارے بھائی
جناب ایس ایچ او کاشف اشرف صاحب
تھانہ صدر جلال پور کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے

👤 چیئرمین
ملک غلام رسول کچالہ

👤 وائس چیئرمین
ملک سعید احمد کچالہ

🌟 یہ ملاقات باہمی احترام، بھائی چارے اور مثبت تعلقات کی خوبصورت مثال ہے۔

💥 اللہ تعالیٰ ہمارے اتحاد، محبت اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم رکھے۔


09/05/2026

💚 آل پاکستان کچالہ اتحاد 💚

محترم چیئرمین ملک غلام رسول کچالہ صاحب 👤

قیادت، وقار اور خدمت کی روشن مثال🤝
آپ کی مخلصانہ قیادت ہمارے اتحاد کی اصل طاقت ہے۔

آپ کی سوچ، محنت اور برادری کے لیے لگن ہم سب لیے⭐ مشعلِ راہ ہے۔

🌟 ہمیں آپ کی قیادت پر فخر ہے

💚 اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت اور مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ہ



Want your school to be the top-listed School/college in Mirpur Khas?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mirpur Khas