Govt. Girls High School Sahar Mirpur Azad Kashmir

Govt. Girls High School Sahar Mirpur Azad Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Girls High School Sahar Mirpur Azad Kashmir, School, Sahar, MIRPUR AZAD KASHMIR.

03/06/2023

Every penny counts
100, 500 , 1000 , 5000 no matter what just contribute.
Your support matters a lot

School

اسلام علیکم ۔۔۔۔امید ھے آپ سبھی حضرات خیریت سے ہوں گے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سہار ضلع میرپور پچھلی کئی دہائیوں سے گاؤں س...
30/05/2023

اسلام علیکم ۔۔۔۔

امید ھے آپ سبھی حضرات خیریت سے ہوں گے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سہار ضلع میرپور پچھلی کئی دہائیوں سے گاؤں سہار میں اپنی تعلیمی خدمات پیش کر رہا ھے۔
پرائمری سکول کی قدیم بلڈنگ خستہ حالت میں ھے جبکہ مڈل حصہ کی بلڈنگ پورے سکول کے زیر استعمال ھونے کی وجہ سے انتہائی ناکافی ھے۔
جدید ٹیکنالوجی کے دور میں قوم کی بچیاں تعلیم کی بنیادی ضروریات سے محروم آج بھی کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
حکومتی عدم توجہ کے باعث صدر معلمہ اور سٹاف نے بلڈنگ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے تین کمرے مع برآمدہ عوام علاقہ کی مدد سے تعمیر کرنے کا ارادہ کیا ھے جس کے لیے100 من سریا۔450 بیگ سیمنٹ۔2500 بلاک۔3 ٹرک بجری۔3 ٹرک ریت کے ساتھ دیگر اخراجات کا تخمینہ تقریباً 30 سے 35 لاکھ روپے ھے جو عوام علاقہ کے تعاون سے پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔انشاءاللہ
عوام علاقہ اور انسانیت کی خدمت کرنے والوں سے دردمندانہ اپیل ھے کہ قوم کی بچیاں آپ کے تعاون کی منتظر ہیں ۔
اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال کر ملک و قوم کی خدمت میں اپنا نام درج کروائیں ادارہ آپ کے تعاون کا ممنون و مشکور ھو گا
برائے رابطہ : بابر اکرام جونیئر کلرک گرلزہائی سکول سہار
+92 341 8815388

Address

Sahar
Mirpur Azad Kashmir
10250

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Girls High School Sahar Mirpur Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category