17/05/2026
GHS Land Syed Abad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Land Syed Abad, School, Miran Shah.
"محترم طلباء اور والدین! ہمارے اسکول کا آفیشل پیج اب آپ کے لیے دستیاب ہے۔ یہاں آپ کو تمام تعلیمی سرگرمیوں، رجسٹریشن کی تاریخوں، رول نمبر سلپس، نوٹیفکیشنز اور اسکول ڈسپلن سے متعلق معلومات با آسانی ملیں گی۔ ہمیشہ جڑے رہیے اور اپنی تعلیم کو روشن بنائیے!
17/05/2026
GHS Land Syed Abad
📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین
عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاء اللہ بروز سوموار، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔
📚 اسکول اوقات (30 اور 31 مارچ 2026):
🔹 پرائمری: صبح 8:30 تا دوپہر 1:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 8:30 تا دوپہر 2:20
📚 اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):
🔹 پرائمری: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 7:30 تا دوپہر 1:35
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری یقینی بنائیں اور نئے تعلیمی سلسلے کا آغاز پوری محنت اور جذبے کے ساتھ کریں۔
شکریہ
29/04/2025
Admission compaign 📝