اور لوگوں سے اچھی بات کہنا
Karak islamic model school
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karak islamic model school, Education, Dande derpa khel, Miran Shah.
20/06/2026
جیری کی ڈرائنگ، رنگوں کی بہار، اور بچوں کی خوشیاں 😍🎨
آج سب نے نہ صرف مزے کیے بلکہ کچھ نیا بھی سیکھا۔ 🌈✨
A person’s real beauty is shown by their good habits, respect, and discipline. 💫
Discipline is the bridge between who you are today and who you want to become.
systems
Har khuwab, har dua aur har manzil ko Allah ki marzi ke hawale kar dena hi asal sukoon hai. 🌙
Vibes of monthly test
“فہیم سر… صرف ایک استاد نہیں، بلکہ ایک عظیم شخصیت ہیں ❤️
ان کی باتوں میں نرمی، انداز میں خلوص، اور دل میں ہر طالب علم کے لیے سچی محبت ہے۔
سرفھیم صرف کتابوں کا علم نہیں دیتے، بلکہ ایک بہتر انسان بننا بھی سکھاتا ہیں۔
ہر مشکل وقت میں حوصلہ دیتے ہیں، اور ہر کامیابی پر طلباء کی خوشی میں شامل ہوتے ہیں۔
ایسے اساتذہ نصیب والوں کو ملتے ہیں ✨
فہیم سر، ایک رہنما، ایک محافظ اور ایک حقیقی ہیرو ہیں 🙌📚
ہم ہمیشہ آپ کے شکر گزار رہیں گے ❤️
01/05/2026
From our school to the world: Thank you, workers! 🙏”
Learning doesn’t have to be boring—make it an adventure 🎯✨
Hands-on activities = better understanding + more fun! 📚🎨
ننھے ننھے قدموں سے جب یہ گھر کی دہلیز پار کرتے ہیں، تو یوں لگتا ہے جیسے اپنے ساتھ ہمارے خواب، امیدیں اور دعائیں بھی لے جا رہے ہوں… اے اللہ ان کے ہر راستے کو آسان اور روشن بنا دے ❤️✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Miran Shah