Syed Abad Future Academy

Syed Abad Future Academy

Share

This is a free sciences and technology academy in syed abad north waziristan.

27/09/2024

سیدآباد سٹوڈنٹس اکیڈمی کے ٹیچرسٹاف اور کور کمیٹی ممبرز کےمتفقہ طورپر گرینڈ میٹینگ ہوئی, جسمیں یہ فیصلہ کیاگیا کہ سیدآباد سٹوڈنٹس اکیڈمی کا 1 اکتوبر بروز منگل سہ پہر3بجے ماہانہ ٹیسٹ ہوگا.

20/09/2024

Thanks for being a top engager and making it on to our weekly engagement list! 🎉 Fahim Hashmi, Safder Khan, Muhammad Zeyab Dawar, Saifudin Khan, Rizwan Rizwan, Saddar Ayub Khan, Haiderkhan Dawar, Sher Ahmad, Zeb Dawar, Malik Attish

16/09/2024

سیدآباد فیوچر اکیڈمی کے جتنے بھی سٹوڈنٹس ہےسب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل 12 ربیع الاول کےسلسلے میں اکیڈمی کی چھٹی ہوگی.انشاءاللہ بدھ کے دن دوبارہ اکیڈمی معمول کےمطابق اوپن ہوگی.

14/09/2024

سیدآباد اکیڈمی کا ستمبر ٹیسٹ کیلئے نیو ڈیزائن پیٹرن پیپر تیار انشاء اللہ جلد امتخان کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا طلباء تیاری شروع کرو۔

10/09/2024

لانڈ سیدآباد فیوچر اکیڈمی کا ایک ہی مقصد ہےکہ ہمارا آنے والا نسل تعلیم یافتہ,باشغور اور باآدب بن جائے.کیونکہ تعلیم انسان کو اچھے اور برے میں تمیز سیکھاتاہےتعلیم وہ چنگاری ہے جو کامیابی کے شعلے کو بھڑکاتی ہے۔ تعلیم ہی کے بدولت انسان اپنے اپ کو بااختیار بناسکتا ہے, اس لئےتعلیم کو گلے لگائیں، اور آپ خود کی دریافت، ترقی اور فتح کے سفر کا آغاز کریں گے.

09/09/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Miran Shah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Land Syed Abad Tehsil Datta Khel North Waziristan
Miran Shah
28200