جشن آزادی پروگرام ایس ڈی او آفس میرعلی بمقام ہائر سیکنڈری سکول عیدک
SST Welfare Association North Waziristan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SST Welfare Association North Waziristan, Education Website, Miran Shah.
14/08/2025
اگست 2023کی یادگار تصاویر جب اتمانزئی قوم نےجشن آزادی کے پروگرامز میں شرکت کرنے پر پابندی لگائی تھی الحمدللہ آج وطن عزیز کے وسیع تر مفاد کے پیش نظر اتمانزئی قوم نے یوٹرن لے کر پابندی ہٹا دی گئی ہے
نوٹس
تمام طلباءوطالبات، والدین اور متعلقہ امتحانی عملے کو بروقت مطلع کیا جاتا ہے کہ شمالی وزیرستان میں کل کرفیو کی وجہ سے میٹرک سالانہ اول امتحان 2025 کا کل یعنی 30 جون 2025 کے پرچے ریاضی/ جنرل سائنس( جماعت نہم ) اور اسلامک ہسٹری ( جماعت دہم ) منسوخ کر دئے گئے ہیں۔ ان کے دوبارہ انعقاد کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
کنٹرولر امتحانات بنوں بورڈ
13/06/2025
Corrigendum
DRA increased from 15%to 30%
ہم جملہ سرکاری ملازمین خیبرپختونخوا کے 5 فیصد ڈی آر اے کو مسترد کرکے وفاق کے طرز پر 30 فیصد ڈی آر اے کا مطالبہ کرتے ہیں
30/05/2025
Congratulations to all the elected SST cabinet of District North Waziristan.
09/05/2025
Live long Sir
Anayat ur Rahman sahib Senior Naib sader Sst North Waziristan. (GHS TDP Camp)
03/05/2025
Shining star 🌟 .
Member of sst welfare Association and Hero of field staff Education office North Waziristan ASDEO Qari Nasim Mahmood Sahib is our Pride.
14/12/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.