جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ

جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ, College & University, data khel rood hamzoni shana khora, Miran Shah.

19/09/2025

اتحاد القراء آل وزیرستان کے زیر انتظام تحصیل میرانشاہ کی سطح پر تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ کے طالب العلم محمد حارث بن شاھد کی بہترین تلاوت!

19/09/2025

اتحاد القراء آل وزیرستان کے زیر انتظام تحصیل میرانشاہ کی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ کے طالب العلم محمد بن حکیم اللہ کی دلکش تلاوت کلام پاک!

19/09/2025

"دعوت و تبلیغ کی ضرورت "
آج کے دورِ فتن میں جہاں گمراہی اور بے راہ روی عام ہے، وہاں دین کی دعوت و تبلیغ نہایت ضروری ہے۔
یہی وہ راستہ ہے جو ہمیں قرآن و سنت سے جوڑتا ہے، امت میں اتحاد پیدا کرتا ہے اور دلوں کو سکون بخشتا ہے۔
میران شاہ میں منعقدہ تبلیغی اجتماع میں ضرور شرکت فرمائیں

اور دین کی بات دوسروں تک پہنچانے والے بنیں۔
شکریہ

09/09/2025

قاری المقری عاصم اللہ عامر
جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ

02/09/2025

طالبان خو گلان دی گلان!
شیخ محمد ادریس مد ظلہ
❣️👈

01/05/2025

الحمدللہ
جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ شنہ خوڑہ کے درجات کتب ۔۔۔۔
اس سال اعدادیہ ، متوسطہ ، اور اولی تا رابعہ کے درجات میں باقاعدہ پڑھائی جاری ہیں ۔۔۔
اللہ تعالی جامعہ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے
رابطہ نمبر :
03347570971
0335 8149566

01/05/2025

الحمدللہ
جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ کے درجات حفظ و تجوید ۔۔۔
اس سال جامعہ میں تین کلاسیں حفظ کی اور ایک کلاس تجوید للحفاظ اور ایک کلاس ناظرہ کی ہے ۔۔۔
کلاسوں کا دلفریب منظر !
اللہ تعالی اساتذہ کرام اور جملہ معاونین کیلئے صدقہ جاریہ بنادے
رابطہ نمبر :
03347570971
0335 8149566

20/04/2025

نئے تعلیمی سال 2025 کی جامعہ دارالعلوم زکریا شنہ خوڑہ کے درجات حفظ و تجوید کی ایک چھوٹی سی جھلک ۔۔۔
جامعہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں کہ اللہ تعالی تعمیر کی صورتیں جلد از جلد مقدر فرمائے ۔۔۔۔

04/04/2025
03/04/2025

اعلان داخلہ

Want your school to be the top-listed School/college in Miran Shah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Data Khel Rood Hamzoni Shana Khora
Miran Shah
28200