20/08/2026
ڈاکٹر کلیمﷲ خان داوڑ دوبارہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شمالی وزیرستان تعینات۔
محکمہ صحت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ڈاکٹر کلیمﷲ خان داوڑ پچھلے کئی عرصہ سے انتظامی عہدوں پر کام کرچکے ہیں ، ڈاکٹر صاحب قابل اور بہترین ایڈمنسٹریٹر ہے۔
نئی تعیناتی کے بعد ڈاکٹر کلیم شمالی وزیرستان میں محکمہ صحت کے انتظامی امور کی نگرانی کریں گے۔
ﷲ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو عمر دراز نصیب فرمائیں نیز محکمہ صحت کے پورے ضلع میں بہترین کارکردگی سر انجام دینے کی توفیق عطاء فرمائیں ۔۔۔ آمین ثم آمین