29/04/2026
اہم اعلان
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Government High School Spulga میں جماعت دہم کی کلاسز کا آغاز 4 مئی سے ہو رہا ہے۔
لہٰذا جماعت دہم کے تمام طلباء اپنی بروقت حاضری یقینی بنائیں اور باقاعدگی سے کلاسز میں شرکت کریں تاکہ تعلیمی سلسلہ احسن طریقے سے جاری رہے۔
وقت کی پابندی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔
بذریعہ: پرنسپل
Government High School