SDEO Office Razmak

SDEO Office Razmak its about Education in Sub Division Razmak

RAZMAK .SDEO RAZMAK FIDA WAZIR  VISTED THE VARIUS SCHOOLS OF KOHI PARI AND PARYAT AREA
04/10/2023

RAZMAK .SDEO RAZMAK FIDA WAZIR VISTED THE VARIUS SCHOOLS OF KOHI PARI AND PARYAT AREA

رزمک۔ایس ڈی ای او رزمک فدا وزیر کا شمالی وزیرستان کے گاوں دوسلی اور ماندے خیل  کے کٸ پراٸیمری سکولوں کا دورہ کیا
03/10/2023

رزمک۔ایس ڈی ای او رزمک فدا وزیر کا شمالی وزیرستان کے گاوں دوسلی اور ماندے خیل کے کٸ پراٸیمری سکولوں کا دورہ کیا

28/08/2023

شمالی وزیرستان۔رزمک سب ڈویژن کے تمام وہ اساتذہ کرام جنکوشوکازنوٹس جاری کیۓ گیۓ ہیں وہ29,30,اور31أگست تک میرانشاہ ایجوکیشن افس میں بنفس نفیس حاضرہوجایٸں

24/07/2023
10/07/2023

اہم اطلاع برائے رزمک سب ڈویژن

*تمام پرائمری، مڈل، ہائی و ہائیر سیکنڈری سکول ہیڈز (پرنسپلز، ھیڈ ماسٹرز، ھیڈ ٹیچرز و انچارجز) کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ 18 جولائی تک اپنے اپنے سکولوں میں دفتری اوقات کار کے مطابق اپنی حاضری یقینی بنائیں*
*محکمہ تعلیم کی ہدایات کے مطابق EMA نمائندہ آپ کے سکول سے مفت نصابی کتب کی تفصیل جمع کریں گے لہذا*
*متعلقہ پروفارمہ کے دو پرنٹ لیں اس میں In Stock میں وہ کتب لکھنی ہیں جو اس سال طلباء میں تقسیم کرنے کے بعد بچ گئی ہیں وہ لکھ دیں*
*اس کے بعد جو سال 25-2024 کیلئے ڈیمانڈ کی گئی ہے وہ New Book Demand میں لکھ دیں*
*آخر میں In Stock کو New Demand سے منفی کر دیں وہ Net Demand میں لکھ کر ہیڈ کا دستخط اور مہر کر کے EMA کے حوالے کر دیں*
*یہ کام پہلے ہی تسلی سے کر لیں تاکہ EMA کے آنے پر آپ کو عجلت میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے*

Razmak. Fida wazir SDEO visted GPS wach faqiran North waziristan
20/06/2023

Razmak. Fida wazir SDEO visted GPS wach faqiran North waziristan

رزمک۔SDEO رزمک شمالی وزیرستان فداوزیرکاتحصیل رزمک کے مختلف سکولوں کا دورہ کیا
16/06/2023

رزمک۔SDEO رزمک شمالی وزیرستان فداوزیرکاتحصیل رزمک کے مختلف سکولوں کا دورہ کیا

Address

Razmak
Miran Shah
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SDEO Office Razmak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share