06/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰
آج فرنٹیئر کور پبلک سکول اینڈ کالج میران شاہ میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ نے پُرجوش تقاریر، ملی نغموں اور خوبصورت ٹیبلوز کے ذریعے وطن سے اپنی محبت اور شہداءِ وطن کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
پروگرام کی یادگار جھلکیاں۔ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد!
Edu News