GHS Golden Arrow Miranshah-NWTD

GHS Golden Arrow Miranshah-NWTD We don’t teach. We make them think.

ان طلباء پر بورڈ کی جانب سے کیسز آئے ہیں، اپنے رول نمبر چیک کریں
24/06/2026

ان طلباء پر بورڈ کی جانب سے کیسز آئے ہیں، اپنے رول نمبر چیک کریں

"آج دل شدید غمزدہ اور آنکھیں اشکبار ہیں۔ میرا انتہائی عزیز دوست اور کیمسٹری کا بہترین استاد، آج ہمیں ہمیشہ کے لیے چھوڑ ک...
15/06/2026

"آج دل شدید غمزدہ اور آنکھیں اشکبار ہیں۔ میرا انتہائی عزیز دوست اور کیمسٹری کا بہترین استاد، آج ہمیں ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر خالقِ حقیقی سے جا ملا۔
وہ صرف میرا ایک کولیگ نہیں، بلکہ زندگی کے ہر موڑ پر مخلص مشیر اور بھائیوں جیسا دوست تھا۔ پڑھانے کا اس کا انداز اور اس کی مسکراہٹ ہمیشہ یاد رہے گی۔ علمِ کیمیا (Chemistry) کے اصول سکھانے والا آج خود زندگی کا آخری سبق دے کر رخصت ہو گیا۔
اللہ تعالیٰ میرے بھائی جیسے دوست کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور گھر والوں کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔"

12/05/2026
Entrance test result Class 9th (2026-27)
12/05/2026

Entrance test result Class 9th (2026-27)

11/05/2026

جماعت ہفتم اور ہشتم کے محدود نشستوں پر داخلہ کے خواہشمند طلباء اپنا ٹیسٹ رجسٹریشن فارم سکول ہذا سے وصول کرے

Enroll Now 👇👇
23/04/2026

Enroll Now 👇👇

"خوش آمدید! نئی راہیں، نئی منزلیں، نیا عزم۔""آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت اور باعثِ فخر ہے۔""خیر مقدم! علم و ہنر کے اس...
01/04/2026

"خوش آمدید! نئی راہیں، نئی منزلیں، نیا عزم۔"
"آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت اور باعثِ فخر ہے۔"
"خیر مقدم! علم و ہنر کے اس سفر میں آپ کا ساتھ ہمارے لیے قیمتی ہے۔

گُلشنِ علم میں ایک نیا نگہباں آیا ہے
خوش نصیبی ہے کہ آج آپ جیسا مہربان آیا ہے

Address

North Waziristan
Miran Shah
28000

Telephone

+92928300763

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Golden Arrow Miranshah-NWTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share