27/03/2026
📢 اہم اعلان برائے طلباء جماعت نہم و دہم
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بنوں بورڈ کے امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس جاری ہو چکے ہیں۔
📅 لہٰذا تمام طلباء سے گزارش ہے کہ 30 مارچ 2026 سے قبل اسکول آفس سے اپنی رول نمبر سلپس لازمی وصول کر لیں۔
⚠️ اہم ہدایت:
جن طلباء کی فیس واجب الادا ہے، وہ پہلے اپنی فیس مکمل طور پر جمع کروائیں۔ بصورت دیگر رول نمبر سلپ جاری نہیں کی جائے گی۔
🙏 شکریہ