مسجد ومدرسہ عمر فاروق

مسجد ومدرسہ عمر فاروق Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مسجد ومدرسہ عمر فاروق, Tutor/Teacher, Mir Ali.

21/03/2026

مسلمان جہاں بھی ہوں، چاہے ایرانی ہوں، چاہے افغانی ہوں، چاہے عربی ہوں اور چاہے عجمی ہوں
سب کو عید مبارک

*صبح کو 30 روپے پر ملنے والا اخبار شام کو 30 روپے کلو ملتا ہے ،قیمت دراصل وقت کی ہوتی ہے ،چیز کی نہیں، بس وقت کی قدر کری...
12/02/2026

*صبح کو 30 روپے پر ملنے والا اخبار شام کو 30 روپے کلو ملتا ہے ،قیمت دراصل وقت کی ہوتی ہے ،چیز کی نہیں، بس وقت کی قدر کریں*
#اقوالوحکم
#اقوالزرین
#اسلامک
#دینیمعلومات

تصویر کو دو بار انگلی لگانے سے ... see more
29/01/2026

تصویر کو دو بار انگلی لگانے سے ... see more

🌺🥀انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی مانند ہوتے ہیں، بعض اوقات اپنے مفاد کی خاطر ہم انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں۔ لیکن جب وقت...
13/01/2026

🌺🥀انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی مانند ہوتے ہیں، بعض اوقات اپنے مفاد کی خاطر ہم انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں۔ لیکن جب وقت کی کڑی دھوپ ہمیں جھلسانے لگتی ہے، تو سائے کی خاطر پھر کسی رشتے کی طرف ہی بھاگتے ہیں۔۔۔
✍🏻
#اقوالزرین #قیمتیاقوال

28/12/2025

غلط فہمی کی برفیلی ہوائیں جب چلتی ہیں ,
محبت کے دریچوں میں دسمبر ٹھہر جاتا ہے...

🪶______________

26/12/2025
26/12/2025

مسلمانوں کے دلوں میں اسلام کے لیے بے حد محبت اور احترام ہوتا ہے۔
یہ دین انہیں زندگی میں رہنمائی، سکون اور حوصلہ عطا کرتا ہے۔
قرآن و سنت ان کے لیے روشنی کا مینار ہیں جن پر چل کر وہ کامیابی پاتے ہیں۔
اسلام ہی ان کی پہچان، قوت اور روحانی سکون کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔
#اسلامیویڈیوز
#قران
#دیناسلام

10/12/2025

ماں باپ کا غلام بن جاؤ اللّٰہ تعالیٰ تمھیں دنیا کا بادشاہ بنادے گا

07/12/2025
👇👇حقیقت ۔۔
05/12/2025

👇👇حقیقت
۔
۔



👍👍
03/12/2025

👍👍

Address

Mir Ali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسجد ومدرسہ عمر فاروق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category