گورنمنٹ پرائمری سکول تاج محمد کوٹ شیراتلہ بوبلی ضلع شمالی وزیرستان

  • Home
  • Pakistan
  • Mir Ali
  • گورنمنٹ پرائمری سکول تاج محمد کوٹ شیراتلہ بوبلی ضلع شمالی وزیرستان

گورنمنٹ پرائمری سکول تاج محمد کوٹ شیراتلہ بوبلی ضلع شمالی وزیرستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گورنمنٹ پرائمری سکول تاج محمد کوٹ شیراتلہ بوبلی ضلع شمالی وزیرستان, School, sheratalah bobali, Mir Ali.

,سکول میں ہم پڑھنے جائیں علم کی دولت گھر لےآئیں                                   Second trum exam 2025-26
09/12/2025

,سکول میں ہم پڑھنے جائیں
علم کی دولت گھر لےآئیں Second trum exam 2025-26

"منشیات کے خلاف آگاہی پروگرام"  گورنمنٹ پرائمری سکول تاج محمد کوٹ شیراتلہ بوبلی، ضلع نارتھ وزیرستان بمورخہ 17 اکتوبر 202...
18/10/2025

"منشیات کے خلاف آگاہی پروگرام"
گورنمنٹ پرائمری سکول تاج محمد کوٹ شیراتلہ بوبلی، ضلع نارتھ وزیرستان
بمورخہ 17 اکتوبر 2025، بروز جمعہ

! الحمداللہ
ہمارےسکول میں “نشے کے خلاف آگاہی پروگرام” کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
یہ پروگرام محترم میل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نارتھ وزیرستان، جناب مشتاق صاحب کے خصوصی پیغام اور ہدایت پر عمل کرتے ہوئے منعقد کیا گیا۔

!جناب مشتاق صاحب نے اپنے پیغام میں فرمایا:

منشیات ایک لعنت ہے جو نوجوان نسل کو تباہ کرتی ہے، اس سے بچاؤ کے لیے تعلیم اور آگاہی ہی اصل راستہ ہے۔

ہم نے اسی رہنمائی پر عمل کرتے ہوئے اپنے طلباء میں منشیات کے نقصانات، تعلیم کی اہمیت اور صحت مند طرزِ زندگی کے بارے میں شعور بیدار کیا۔
اساتذہ کرام اور طلباء نے نہایت جذبے اور شوق کے ساتھ اس مہم میں حصہ لیا۔

:آئیے ہم سب مل کر عہد کریں
تعلیم کو اپنائیں
نشے سے دور رہیں
اور ایک صحت مند، باشعور معاشرہ تشکیل دیں۔

🌟📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلباء 📢🌟             محکمہ تعلیم کی ہدایات کے مطابقآج مورخہ 1 اکتوبر سے اسکول کے اوقات میں ت...
01/10/2025

🌟📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلباء 📢🌟

محکمہ تعلیم کی ہدایات کے مطابق
آج مورخہ 1 اکتوبر سے اسکول کے اوقات میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔

🕗 نئے اوقات درج ذیل ہیں:
صبح: 15: 8 بجے سے
➡️دوپہر:1:00بجے تک

📌تمام والدین اور طلباء سے گزارش ہے کہ نئے اوقات کی پابندی کریں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں بہتر انداز میں جاری رہ سکیں۔

🏫 (گورنمنٹ پرائمری سکول تاج محمد کوٹ شیراتلہ )
✍️ (منجانب! سکول ھیڈ انچارج حضرت اللہ صاحب)

International Literacy Day (ILD) is observed every year on 8 September.It was proclaimed by UNESCO in 1966 and first cel...
08/09/2025

International Literacy Day (ILD) is observed every year on 8 September.

It was proclaimed by UNESCO in 1966 and first celebrated in 1967. The day highlights the importance of literacy as a matter of dignity and human rights, and it aims to advance the literacy agenda toward a more literate and sustainable society.

نئےخواب,نئی امیدیں اورنئی کامیابیاں آپ کی منتظر ہیں                 [ WELCOME BACK TO SCHOOL ]                      اسلا...
29/08/2025

نئےخواب,نئی امیدیں اورنئی کامیابیاں آپ کی منتظر ہیں
[ WELCOME BACK TO SCHOOL ]
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آپ سب کو معلوم ہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد 1 ستمبر 2025ء کو تمام سرکاری سکول کھل رہے ہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی 1 ستمبر 2025ء کو حاضری لازمی یقینی بنائیں۔

سکول انتظامیہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ سکول کھلنے کے دن بچوں کے استقبال اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے مناسب اقدامات کریں۔

!شکریہ

ہیڈ انچارج: حضرت اللہ صاحب
گورنمنٹ پرائمری سکول تاج محمد کوٹ شیراتلہ بوبلی
(ضلع شمالی وزیرستان)

"حدیث مبارک"نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!         # الطھورشطرالایمان  #ترجمہ. صفائی نصف ایمان ہے.              ...
29/08/2025

"حدیث مبارک"
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
# الطھورشطرالایمان #
ترجمہ. صفائی نصف ایمان ہے.
( ماشاءاللہ ) گورنمنٹ پرائمری سکول تاج محمد کوٹ شیراتلہ بوبلی میں صفائی کا مہم زور وشور سےشروع

"آگے بڑھناہےتو پڑھناہے" داخلے جاری ہیں.             (کلاس نرسری سے لیکرکلاس چہارم تک) We are proud to witness a growing ...
24/04/2025

"آگے بڑھناہےتو پڑھناہے" داخلے جاری ہیں.
(کلاس نرسری سے لیکرکلاس چہارم تک)
We are proud to witness a growing number of student admissions, reflecting the trust parents place in our commitment to quality education. Our focus on academic excellence, dedicated staff, and a supportive learning environment continues to attract families seeking well-rounded development for their children. As we expand, we remain committed to upholding our high standards and welcoming new students into our thriving school."
ہمیں طلباء کے داخلوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا مشاہدہ کرنے پر فخر ہے، جو کہ معیاری تعلیم کے لیے ہمارے عزم میں والدین کے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔ تعلیمی فضیلت، وقف عملہ، اور ایک معاون تعلیمی ماحول پر ہماری توجہ ان خاندانوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے جو اپنے بچوں کی اچھی ترقی کے خواہاں ہیں۔ جیسے جیسے ہم توسیع کرتے ہیں، ہم اپنے اعلیٰ معیارات کو برقرار رکھنے اور اپنے فروغ پزیر اسکول میں نئے طلباء کا استقبال کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔"

19/04/2025

سالانہ تقریب تقسیم انعامات بروز منگل 22اپریل2025 کوایک پروقار تقریب منعقدکیا جائے گا ہم آنے والے تمام مہمانوں اور والدین کو خوش آمدید کہتے ہیں.
شکریہ

"سرکاری سکول معیاری سکول,معیاری تعلیم سب کےلیے""لکھو پڑھو,آگےبڑھو,آؤبچو! سکول چلو"                 "سکول داخلہ مہم 26-20...
19/04/2025

"سرکاری سکول معیاری سکول,معیاری تعلیم سب کےلیے"
"لکھو پڑھو,آگےبڑھو,آؤبچو! سکول چلو"
"سکول داخلہ مہم 26-2025"

Address

Sheratalah Bobali
Mir Ali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ پرائمری سکول تاج محمد کوٹ شیراتلہ بوبلی ضلع شمالی وزیرستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category