29/04/2026
(اہم اطلاع برائے طلباء جماعت نہم)
گورنمنٹ ہائی سکول حیدرخیل کے جماعت نہم کے وہ طلباء جن کے بورڈ امتحانات اور پریکٹیکلز مکمل ہو چکے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ:
🎓 جماعت دہم کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز
📅 04 مئی سے سکول ہذا میں ہوگا۔
👉 تمام طلباء سے گزارش ہے کہ 04 مئی کو اپنی نئی کلاسز میں حاضری یقینی بنائیں۔
📚 :
ہر طالب علم اپنی جماعت نہم کی سابقہ کتب جمع کروائے
اور جماعت دہم کی نئی کتب حاصل کرے۔
✍️ منجانب: عبدالعزیز ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول حیدرخیل
fans Facebook Messenger Leo Messi