24/11/2023
الحمدللہ ہمارا کام کمیابی سے جاری ہے۔ ماشاءاللہ اج پھر سے ہم نے دو غریب بچوں کو حمزہ کیڈٹ پبلک ھای سکول اینڈ کالج میں فری داخل کیا۔ اور LEW تنظیم کی طرف سے ان کو یونیفارم اور کتابیں سب کجھ فری مل گیا۔ اس نیک کام میں اپ سب کی تعاون اور دعاؤں کی ضرورت ہیں۔ ❤❤❤