24/10/2024
گورنمنٹ ہائی سکول حسوخیل کے طلباء پھر سے سالانہ سپورٹس اور مختلف تقریری مقابلوں کے لئے تیاریوں میں مصروف ہیں یاد رہے کہ گزشتہ سال 2023 کے سالانہ مقابلوں میں بھی گورنمنٹ ہائی سکول حسوخیل کے ٹیلینٹڈ طلباء قراءت ،نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم اور کوئز میں پورے ضلع میں فرسٹ پوزیشن ، حمد باری تعالی اور فٹ بال میں سیکنڈ اوروالی بال میں تھرڈ پوزیشن کے حقدار قرار دئے گئے تھے