Hurmaz Public High School Hurmaz

Hurmaz Public High School Hurmaz �Hurmaz Public High School Hurmaz�

ہرمز قوم کیلئے ہرمز پبلک ہائی سکول ہرمز کیطرف سےخوشخبری! 🌠🌠🎆🎇ہمارے باصلاحیت طالب علم سیف علی  ولد سردار اللہ نے ایم ڈی ک...
03/10/2024

ہرمز قوم کیلئے ہرمز پبلک ہائی سکول ہرمز کیطرف سےخوشخبری! 🌠🌠🎆🎇

ہمارے باصلاحیت طالب علم سیف علی ولد سردار اللہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں200 میں سے 🌠191🌠 مارکس حاصل کر کےنمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔🌠🎇
میٹرک= 1035🌠🌠🌠🎇
ایف ایس سی= 1014🌠🎆
یہ سیف علی کی انتھک محنت اور عزم کا شاندار ثبوت ہے، جس پر ہمیں بے حد فخر ہے۔🌠🎇🌠
یہ کامیابی اس بات کی گواہی ہے کہ ہمارا سکول نہ صرف تعلیمی میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے بلکہ طلباء کو ان کے خوابوں کی تعبیر تک پہنچانے میں بھی پیش پیش ہے۔🌠🎇🌠🎇🌠

ہمارے ساتھ آئیں، اپنی کامیابی کی داستان رقم کریں!🌠🌠🎇

آپ کا مستقبل‼️،🌠🌠🌠🎇
ہماری ترجیح‼️🌠🌌🌠🎇
🌠🌠ہرمز پبلک ہائی سکول ہرمز🌠🌠

19/09/2023

🌠وَاِلٰی رَبِّکَ فَارۡغَبۡ🌠

اور اپنے پروردگار ہی سے دل لگاؤ- >🌠💙🌼🌠
Hurmaz Public High School Hurmaz

12/09/2023

❤‼❤🌠
Make your passion your profession.
🌠❤‼🌠‼🌠
Hurmaz Public High School Hurmaz

10/09/2023

🌠‼🌠
‼‼❤Avoid cramming and Be excited to learn new things.‼❤
🌠‼🌠

09/09/2023

ہرمز پبلک ہائی سکول۔۔۔🌠❤🌠
وزیرستان میں اعلی معیاری طرز کا تعلیمی ادارہ 🌠❤🌠
معیاری تعلیم کے حصول کیلئے اپنے بچوں کو بہترین ادارے میں داخل کروائیں۔
اور اپنے بچوں کی کارکردگی کا رپورٹ انتظامیہ ہرمز پبلک ہائی سکول ہرمز سے بذریعہ واٹساپ حاصل کریں۔
شکایات اور تجاویز دینے کیلئے ہمارے ساتھ واٹساپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ان شاءاللہ ہم اپکے تجاویز اور شکایات کا بہترین حل آپکو 10 دنوں میں دیں گے ۔۔۔شکریہ ❤🌠❤🌠

�Hurmaz Public High School Hurmaz�

08/09/2023

"بیشک جو دوسروں کیلئے راحت کا اہتمام کرتے ہیں, اللّٰہ کریم کی خاص رحمت انکا مقدر بن جاتی ہے۔"✨
وہی لوگ انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں۔ پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں۔ عقل کی بات کرتے ہیں ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں💚🕋🌠‼🌠🌠

07/09/2023

🌠‼🌠
‼‼‼Don’t chase success, chase excellence and success will follow you‼‼‼
🌠‼🌠
Hurmaz Public High School Hurmaz

05/09/2023

🌠ہم والدین سے 🌠درخواست کرتے ہیں کہ گھر پر اپنے بچوں کو کتاب کی مطالعے کا عادی بنائے۔تاکہ 🌠کتاب🌠 کی دوستی سے آشنا ہو جائیں۔🌠

01/09/2023

🌠یہ کامیابیاں، عزت، یہ نام تم سے ہے🌠
🌠خدا نے جو بھی دیا ہے مقام تم سے🌠
🌠طلباء ہرمز پبلک ہائی سکول🌠

31/08/2023

🌠دیارعشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ،نئے صبح وشام پیدا کر🌠
🌠خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو
سکوت لالہ ٔ وگل سے کلام پیداکر🌠

31/08/2023

🌠محترم والدین سے درخواست کی جاتی ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ اپنے واٹس آپ نمبرشئیرکردے تاکہ ہم بروقت انکے ساتھ رابطے میں رہے
🌠شکریہ

‼🌠Quality education🌠 in‼🌠 Quality institute 🌠‼... ہم 🌠باشنداگان ہرمز اور اس پاس گاوں🌠 سے اپنی پیارے بچوں کو بھیجنے والوں...
31/08/2023

‼🌠Quality education🌠 in
‼🌠 Quality institute 🌠‼...
ہم 🌠باشنداگان ہرمز اور اس پاس گاوں🌠 سے اپنی پیارے بچوں کو بھیجنے والوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ان شاءاللہ ہم اپکی اعتماد کو کبھی بھی خاک میں نہیں ملائیں گے۔
🌠ہماری کوشش یہ رہے گی کہ ہم اپکے بچوں کی ماہانہ رپورٹ آپکو بذریعہ واٹساپ ارسال کریں🌠۔
لہذا والدین سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ہمیں اپنی واٹس آپ نمبر سینڈ کر دیں تاکہ بوقت ضرورت ہم ان سے رابطہ کر سکے🌠۔۔
🌠‼🌠‼ شکریہ 🌠‼🌠‼

Address

Mir Ali

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923338889980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hurmaz Public High School Hurmaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hurmaz Public High School Hurmaz:

Shortcuts

Share

Category