16/04/2023
🌹اطلاع براۓ براٸٹ سکول & کالج نہم اور دہم طلبا کیلۓ🌹
براٸٹ فیوچر پبلک ہاٸی سکول & کالج میرعلی حیدرخیل نہم اور دہم طلبا ٕکو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ ایگزام28 اپریل سے شروع ھورہا ہے ۔اس کا رول نمبر سلیپ اچکے ہیں۔
تمام طلبإ بر وقت اپنے اپنے رول نمبرز سلیپ براٸٹ فیوچر پبلک سکول اینڈ کالج سے وصول کریں۔تاکہ رول نمبرز سلیپ میں علطی کی گنجاٸش نہ رہے
نوٹ۔۔ رول نمبرز سلیپ لیتے وقت کلٸرنس لازمی ہیں
اور عید سے پہلے رول نمبرز وصول کریں
ذیشان حیدر سے رابط کریں
رابط نمبرز ۔۔۔
0334 801 1515
0305 8455156
🌴🌹🌹احسان دانش حیدرخیل🌹🌹🌴