25/05/2026
اہم اعلان
تمام طلباء، والدین اور معزز اساتذہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الفاتح سکول اینڈ کالج حسوخیل میرعلی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں بروز 26 مئی تا 31 مئی بند رہے گا۔
تعطیلات کے بعد ادارہ بروز یکم جون حسبِ معمول دوبارہ کھل جائے گا اور تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
بحکم:
پرنسپل
الفاتح سکول اینڈ کالج حسوخیل میرعلی