Zia English Language & Computer Academy

Zia English Language & Computer Academy Facilitated area for student The Institution of Zia Academy Mir Ali Near to the Masjid and many more other facilities.

12/05/2026

FREE ARTIFICIAL INTELLIGENCE COURSE 🚀
​🎨 Colorize Your Future in Tech! 🎨
​🗓️ COURSE DURATION: 3 Months
​🌟 ULTIMATE PERKS 🌟
​🏠 FREE ACCOMMODATION Included!
🍲 FREE MESSING/FOOD Provided!
​🎓 WHO CAN APPLY?
​✅ Matric Students (Passed or Result Awaiting)
✅ FSc / Intermediate Students
​📲 DON'T WAIT! ENROLL TODAY!
​📞 Call us now:
👉 0333-9890319
👉 0300-9366900
( Seats available only 20)

12/05/2026
میٹرک پاس طلباء کیلئے سنہری موقع!​کیا آپ میٹرک کے بعد اپنے مستقبل کو جدید اور پروفیشنل بنانا چاہتے ہیں؟ Zia Academy لایا...
11/05/2026

میٹرک پاس طلباء کیلئے سنہری موقع!
​کیا آپ میٹرک کے بعد اپنے مستقبل کو جدید اور پروفیشنل بنانا چاہتے ہیں؟ Zia Academy لایا ہے آپ کے لیے ایک خاص کورس جو آپ کی مہارتوں کو نئی بلندیوں تک پہنچائے گا۔
​🚀 New Smart Media Suite
​اب وقت ہے روایتی تعلیم سے آگے بڑھ کر کچھ نیا سیکھنے کا۔ اس کورس میں آپ کو وہ تمام ہنر سکھائے جائیں گے جن کی آج کی ڈیجیٹل مارکیٹ میں شدید مانگ ہے۔
​​📋 داخلے کی تفصیلات
​تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک پاس
​داخلے کی آخری تاریخ: 15 مئی 2026
​کلاسز کا آغاز: 16 مئی 2026 پر ہوگا۔
​"صرف ڈگری نہیں، ہنر سیکھئے اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔"
​📍 رابطہ کی معلومات
​Zia Academy
پتہ: ملک طارق مارکیٹ، نزد میر عالم شاپ، میر علی

06/05/2026

آپارٹیونٹی💥

28/04/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

نیو کلاسز میں داخلے جاری ہے💥
28/04/2026

نیو کلاسز میں داخلے جاری ہے💥

ضیاء اکیڈمی کے ماہانہ ٹیسٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے اور اعلیٰ پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء کو ایک باوقار تقریب کے دورا...
23/04/2026

ضیاء اکیڈمی کے ماہانہ ٹیسٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے اور اعلیٰ پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء کو ایک باوقار تقریب کے دوران انعامات سے نوازا گیا۔ اس موقع پر ادارے کی جانب سے طلباء کی محنت، لگن اور تعلیمی شوق کو سراہا گیا اور انہیں مزید بہتر کارکردگی کے لیے حوصلہ افزائی کی گئی۔ انعامات حاصل کرنے والے طلباء نے اپنی کامیابی پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ آئندہ بھی اسی محنت اور جذبے کے ساتھ اپنی تعلیمی کارکردگی کو برقرار رکھیں گے۔

Address

Mir Ali
0128

Telephone

+92928210788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia English Language & Computer Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zia English Language & Computer Academy:

Shortcuts

Share

Category