Star science academy Mir Ali

Star science academy Mir Ali Quality Education
Advanced teaching with advanced techniques
Multimedia classes
Monthly tests
Medica

01/05/2026

Will be 04-05-2026 on
3 :00
start from
Mir Ali Malik Tariq Market

خوشخبری نیو ٹیوشن کلاسز فریش 9th اور ایڈوانس 8th کیلیے سٹار سائنس اکیڈمی میں سبجیکٹیو ٹیوشن کا اہتمام کیا گیا ہے لہذا اپ...
28/03/2026

خوشخبری
نیو ٹیوشن کلاسز
فریش 9th اور ایڈوانس 8th کیلیے سٹار سائنس اکیڈمی میں سبجیکٹیو ٹیوشن کا اہتمام کیا گیا ہے لہذا اپنے پیاروں کو بروقت داخل کرکے قیمتی بنائے۔
سبجکیٹ۔
فزکس -حضرت علی صاحب
میتھس- رافیع الدین صاحب
بیالوجی و کیمسٹری - دل شاد صاحب
انگلش لینگویج اینڈ سبجیکٹیو انگلش-سلیم صاحب
تاریخ - 2026-04-01 (بروز بدھ )
وقت۔3 بجے
پتہ-ایجوکیشن سٹریٹ نمبر 5ملک طارق مارکیٹ میرعلی

06/12/2025

Details of Human Skeleton!

Those who were Shining Stars of Star Science Academy are now Doctors!!!  2025Raza Khan 172Abu Hurira 165M.Faisal 170M. T...
28/10/2025

Those who were Shining Stars of Star Science Academy are now Doctors!!!
2025
Raza Khan 172
Abu Hurira 165
M.Faisal 170
M. Talal 163

18/07/2025

Dil Shad Dawar Sir during lecture to class 10th..
Structure of nephron and process of Urine formation...

14/07/2025

نیو ٹیوشن کلاسز
کلاس فرسٹ ائیر
فرسٹ ائیر کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 2025ـ07ـ17 سے بیالوجی ،کیمسٹری ،فزکس ،انگش اور میتھس کے کلاسز ہونگے لہذا اپنے پیاروں کو بروقت داخل کرواکر نے کا مستقبل سنواریں۔۔۔
سیکنڈ ائیر کے کلاسز پہلے سے زور وشور سے جاری ہیں۔
تاریخ #2025ـ07ـ17 بروز جمعرات
ٹائمنگ #3:00
پتہ-سٹار سائنس اکیڈمی میرعلی ملک طارق مارکیٹ ایجوکیشن سٹریٹ نمبر 5 میرعلی اڈہ
نوٹ!! میرعلی کے ٹاپ کالجز میں ایڈمیشن لینے کے لیے اکیڈمی ہذہ کے خدمات حاصل کر سکتے ہیں

18/06/2025

خوشخبری۔
کلاس 2nd year کیلئے ۔۔۔۔۔
سٹار سائنس اکیڈمی میں 2025ـ06ـ20 سے قابل ،محنتی اور مخلص ٹیچرز کے زیرنگرانی سائنس کے تمام مضامین (بیالوجی ،کیمسٹری فزکس ،میتھس اور انگلش وعیرہ) کے ٹیوشن کلاسز کا باقاعدہ انعقاد کیا جارہاہے لہذا اپنے پیاروں کو بروقت داخل کروائیں
نوٹ!!! اسکے علاوہ میرعلی کے تمام ٹاپ کالجز میں ایڈمیشن لینے کیلئے اکیڈمی کے دفتر سے رابط کر سکتے ہیں
ٹائمنگ # 7:15
تاریخ #20 جون بروز جامعہ
ایڈریس #سٹار سائنس اکیڈمی میرعلی ملک طارق مارکیٹ ایجوکیشن سٹریٹ نمبر 5

12/06/2025

تعطیلات عید الاضحی کے بعد سٹار سائنس اکیڈمی آج سے(2025-06-12) سے کھلی رہیگی اور نارمل روٹین کے مطابق کلاسز ہونگے انشاء اللہ!!!

جانداروں کی حیرت انگیز دنیا: چرنے والے جانوروں کا نظامِ ہضم 🐄🐑🐐کیا آپ جانتے ہیں کہ گائے، بکری، اور بھیڑ جیسے جانوروں کا ...
03/06/2025

جانداروں کی حیرت انگیز دنیا: چرنے والے جانوروں کا نظامِ ہضم 🐄🐑🐐
کیا آپ جانتے ہیں کہ گائے، بکری، اور بھیڑ جیسے جانوروں کا نظامِ ہضم انسانوں سے مختلف ہوتا ہے؟
یہ جانور "چرنے والے" کہلاتے ہیں اور ان کے معدے جس کو زبان عام میں اوجھڑی کہتے ہے کے چار مختلف حصے ہوتے ہیں جو خوراک کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

🔍 چرنے والے جانور کیا ہوتے ہیں؟
چرنے والے جانور (Ruminants) وہ ہوتے ہیں جو اپنی خوراک کو چبا کر نگلنے کے بعد دوبارہ منہ میں لا کر چباتے ہیں۔ اس عمل کو "اجترار" (rumination) کہا جاتا ہے۔ ان کے معدے کے چار حصے ہوتے ہیں:

1️⃣ رومین (Rumen): یہ سب سے بڑا حصہ ہے جہاں خوراک کی ابتدائی تحلیل ہوتی ہے۔ یہاں خردبینی جاندار خوراک کو توڑ کر توانائی پیدا کرتے ہیں۔

2️⃣ ریٹیکولم (Reticulum): یہ حصہ شہد کے چھتے جیسا ہوتا ہے اور خوراک کے ذرات کو چھاننے کا کام کرتا ہے۔

3️⃣ اوماسم (Omasum): یہ حصہ پانی اور دیگر غذائی اجزاء کو جذب کرتا ہے، تاکہ خوراک مزید ہضم ہونے کے لیے تیار ہو۔

4️⃣ ایبومسم (Abomasum): یہ انسانوں کے معدے جیسا ہوتا ہے، جہاں خوراک پر تیزاب اور انزائمز کا اثر ہوتا ہے تاکہ وہ مکمل طور پر ہضم ہو سکے۔

🌾 دلچسپ حقیقت: ایک بالغ گائے کا رومین 30 گیلن سے زیادہ خوراک رکھ سکتا ہے!

یہ نظامِ ہضم ان جانوروں کو سخت اور ریشہ دار خوراک جیسے گھاس اور پتے ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے، جو انسانوں کے لیے ممکن نہیں۔

The image below shows a human fetus in the early stages of pregnancy that has been miscarried. This fetus is approximate...
02/06/2025

The image below shows a human fetus in the early stages of pregnancy that has been miscarried. This fetus is approximately *10 weeks* into development.

At this stage:
- The limbs (hands, feet, head) have formed in their early shapes.
- The eyes and ears are beginning to develop.
- The heart is beating, and internal organs are growing.

Common causes of miscarriage at this stage include:
- *Genetic abnormalities*
- *Infections*
- *Hormonal or uterine issues*
- *Severe stress or physical trauma*
- *Chronic maternal illnesses (such as diabetes or thyroid disorders)*

Love is Innate while hate is Learning behaviour!!
11/05/2025

Love is Innate while hate is Learning behaviour!!

Address

Malik Tariq Market
Mir Ali

Telephone

+923365509164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star science academy Mir Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Star science academy Mir Ali:

Shortcuts

Share

Category