Islamia Model School & College Eidak NWTD

Islamia Model School & College Eidak NWTD Education is the only way to achieve heppiness

30/04/2026

السلام علیکم!
فسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بنوں بورڈ کے امتحانی رول نمبر سلپ جاری ہو چکے ہیں۔
لہٰذا تمام طلبإ 5 مٸی 2026 سے پہلے پہلے سکول آفس سے اپنے رول نمبر سلپس وصول کر لیں۔
نوٹ: طلباء کے ذمے واجب الادا فیس پہلے کلیئر کریں، بصورت دیگر رول نمبر سلپ جاری نہیں کی
جائے گی۔
شُکریہ

نیز طلباء کے ذمے واجب الادا فیس بمعہ ایگزام فیس ادائیگی کیساتھ آئیں ۔۔۔۔ !!

شُکریہ

30/04/2026

اسلامیہ ماڈل سکول اینڈ کالج عیدک کے جماعت دہم کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سموار بمورخہ 04 مٸی سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو گا لھذا اپنی حاضری یقینی بنائے

26/03/2026

السلام علیکم!
جماعت نہم و دہم کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بنوں بورڈ کے امتحانی رول نمبر سلپ جاری ہو چکے ہیں۔
لہٰذا تمام طلبإ 30 مارچ 2026 سے پہلے پہلے سکول آفس سے اپنے رول نمبر سلپس وصول کر لیں۔
نوٹ: طلباء کے ذمے واجب الادا فیس پہلے کلیئر کریں، بصورت دیگر رول نمبر سلپ جاری نہیں کی
جائے گی۔
شُکریہ

🎓 ADMISSIONS OPEN – SESSION 2026 🎓🏫 Islamia Model School & College📍 Eidak, North Waziristan✨ Build Your Bright Future Wi...
24/03/2026

🎓 ADMISSIONS OPEN – SESSION 2026 🎓
🏫 Islamia Model School & College
📍 Eidak, North Waziristan
✨ Build Your Bright Future With Us! ✨
📚 Admissions are now open for:
• Play Group to Matric
• FA / FSc Classes
🌟 Why Choose Us?
✔ Qualified & Experienced Teachers
✔ Modern Teaching Methods
✔ Safe & Disciplined Environment
✔ Excellent Board Results
✔ Focus on Character Building

Final Term Exam at Islamia Model School & College Eidak NWTDWishing all students success and bright results.Believe in y...
16/03/2026

Final Term Exam at Islamia Model School & College Eidak NWTD
Wishing all students success and bright results.
Believe in yourself and do your best! 📚✨

السلام علیکم گیاھویں جماعت میں داخلہ سے رہ جانے والے ریگولر طلباء کیلئے آخری موقع۔بنوں بورڈ نے انرولنمٹ کیلئے 26 فروری ت...
12/02/2026

السلام علیکم
گیاھویں جماعت میں داخلہ سے رہ جانے والے ریگولر طلباء کیلئے آخری موقع۔
بنوں بورڈ نے انرولنمٹ کیلئے 26 فروری تک توسیع کردی ہیں ۔۔۔

12/02/2026

السلام علیکم۔۔۔۔
فسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے.
کہ سالانہ امتحانات کے بورڈ ایگزام فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 فروری مقرر کی گئی ہے
طلباء کو ہدایت دی جاتی ھے کہ 20 فروری سے پہلے یعنی 19 فروری تک اپنا ایگزام فارم جمع کریں
بصورت دیگر لیٹ فیس کیساتھ جمع ہونگے ۔۔۔ !!

نیز طلباء کے ذمے واجب الادا فیس بمعہ ایگزام فیس ادائیگی کیساتھ آئیں ۔۔۔۔ !!

شُکریہ

جماعت نہم  کے ہونہار طلباء کی شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی ہمار...
31/12/2025

جماعت نہم کے ہونہار طلباء کی شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی ہمارے تعلیمی وژن، محنتی اساتذہ کرام، اور طلبہ کی لگن کا عملی ثبوت ہے۔
اسلامیہ ماڈل سکول اینڈ کالج عیدک ہمیشہ سے شمالی وزیرستان میں معیاری تعلیم، اخلاق سازی اور بچوں کی
روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہے۔

17/10/2025

اسلامیہ ماڈل سکول عیدک کے تمام بچے سکول کے اندر محفوظ ہیں والدین ٹنشن نہ لے حالات نارمل ہونے تک سکول میں ہی ہونگے ں

گیارہویں بارھویں جماعت کے ہونہار طلباء کی شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ ...
03/09/2025

گیارہویں بارھویں جماعت کے ہونہار طلباء کی شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی ہمارے تعلیمی وژن، محنتی اساتذہ کرام، اور طلبہ کی لگن کا عملی ثبوت ہے۔
اسلامیہ ماڈل سکول اینڈ کالج عیدک ہمیشہ سے شمالی وزیرستان میں معیاری تعلیم، اخلاق سازی اور بچوں کی
روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہے۔

Address

Mir Ali

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamia Model School & College Eidak NWTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category