Mian Sadique Ahmad

Mian Sadique Ahmad My name is Mian Sadique Ahmad this is my official page in this page i uploads my educational content to give education to my nation

07/04/2026

انجان جگہ پر قبلہ کیسے معلوم کرینگے۔نہایت ہی آسان طریقہ۔ #قبلہ #نماز #ایپ #کامنسنس #تعلیم

05/04/2026

"کیا آپ جانتے ہیں؟ کچھ میزائل خود ہدف تلاش کرتے ہیں!"
🚀 "ایک بٹن دبانے سے تباہی! مختلف میزائلز کی خطرناک دنیا کو جانیں!"

09/10/2025

الحمد للہ اب غزہ والوں کو کچھ دن آرام سے نیند کرنے کا موقع ملے گا کیونکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ہو چکی ہے۔

07/10/2025

۔مشتاق احمد خان اب اردن میں موجود ہیں بہت جلد پاکستان آئے گا سینیٹر مشتاق احمد کس طرح اسرائیلی جیل سے رہا ہوئے

کچھ خاص نہیں بس اس مرد مجاہد کو دیکھ دیکھ کر حیران ہوتا جارہا ہوں ۔حیرت کی وجہ یہ یے کہ ان کی ذاتی زندگی سے واقف ہوں ۔ ی...
07/10/2025

کچھ خاص نہیں بس اس مرد مجاہد کو دیکھ دیکھ کر حیران ہوتا جارہا ہوں ۔

حیرت کی وجہ یہ یے کہ ان کی ذاتی زندگی سے واقف ہوں ۔ یہ ایسا بالکل نہیں جس طرح آپ لوگ پچھلے ایک مہینے سے دیکھ رہے ہیں ۔

منرل واٹر کے عادی اور زندگی کے ہر سہولت سے لیس اس انسان نے پچھلے کئی مہینوں سے جتنے مشکلات کا سامنا کیا وہ بیان سے باہر ہے ۔

کمٹمنٹ ' پختہ ارادہ اور اللہ کی رضاء کا حصول انسان کو ہر چیز سےآزاد کردیتا ہے ۔

ہمارا مرد مجاہد
ہمارا فخر

07/10/2025

سب قوم کو بہت بہت مبارک ہو سینیٹر مشتاق احمد خان رہا اُردن پہنچ گئے

07/10/2025

سینیٹر مشتاق احمد خان رہا اُردن پہنچ گئے ہیں

Most shocking facts of 2025
07/10/2025

Most shocking facts of 2025

06/10/2025

سنیٹر مشتاق احمد خان ابھی تک کیوں نہیں رہا ہوئے ایک ایسا وجہ آپ دنگ رہ جائینگے۔مشتاق احمد خان نے اسرائیل کے دستاویزات پر دستخط کیوں نہیں کیا۔

04/10/2025

اب وقت آگیا ہے کہ ہم مشتاق احمد خان کے لیے ایک ہوجائے اور اس کے لئے آواز اٹھائیں۔

Address

Mingora Swat
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Sadique Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share