Rashid Minhas Shaheed School & College

Rashid Minhas Shaheed School & College Education is the passport to the better future,
For tomorrow belongs to those who prepare for it Today.

24/11/2025


19/08/2025
13/08/2025

پرنسپل راشد منہاس شہید سکول اینڈ کالج جناب محمد طارق صاحب کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پاچکی ہے۔
نماز جنازہ آج 2 بجے خواجہ آباد گراؤنڈ میں۔ ادا کی جائے گی

30/07/2025

Rashid Minhas Shaheed School and College First Year (1st Year) Admission Open

30/07/2025

راشد منہاس شہید سکول اینڈ کالج میں فرسٹ ایئر کے داخلے جاری ہے۔

09/07/2025

محترم والدین اسلام علیکم !
اطلاع کے لئے عرض ہے کہ 10 جولائی 2025 سے 27 جولائی 2025 تک سکول موسم گرما کے چھٹیوں کے سلسلے میں بند رہیگا۔
سکول 28 جولائی بروز پیر دوبارہ معمول کے مطابق کھلا رہیگا۔
والدین نوٹ فرما لیں۔
شکریہ
منجانب! راشد منہاس شہید سکول انتظامیہ۔

29/03/2025

اسلام علیکم!
تمام والدین اور طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ راشد منہاس شہید سکول اینڈ کالج عید الفطر کے سلسلے میں 30 مارچ 2025 تا 6 اپریل 2025 تک بند رہیگا۔
سکول 7 اپریل 2025 بروز پیر حسب معمول کھلا رہیگا۔
منجانب: انتظامیہ راشد منہاس شہید سکول اینڈ کالج خواجہ آباد

05/02/2025

5th Fabruary Kashmir Solidarity Day.
کشمیر بنے گا پاکستان

اے خدایا میرے جسم سے دل کو جدا نہ کرکشمیر ہمارا ہے اسے کافر کو عطا نہ کریاراں جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنتجنت کسی کافر کو ...
05/02/2025

اے خدایا میرے جسم سے دل کو جدا نہ کر
کشمیر ہمارا ہے اسے کافر کو عطا نہ کر
یاراں جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی

Some Glimpses of Final Match of Intra School Tournament.Rashid Minhas Shaheed School & College.At Khwaja Abad Ground.
03/01/2025

Some Glimpses of Final Match of Intra School Tournament.
Rashid Minhas Shaheed School & College.
At Khwaja Abad Ground.

Address

Khawaja Abad Panr Swat
Mingora

Telephone

0946724174

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Minhas Shaheed School & College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Rashid Minhas Shaheed School & College:

Shortcuts

Share

Category