Islamic Public School Mahak Swatاسلامک پبلک سکول مہک سوات

  • Home
  • Pakistan
  • Mingora
  • Islamic Public School Mahak Swatاسلامک پبلک سکول مہک سوات

Islamic Public School Mahak Swatاسلامک پبلک سکول مہک سوات This is an official page of islamic school mahak. New information related to school will be uploaded here

کل سے اسلامک پبلک سکول مہک میں ششماہی امتحان شروع ہوگا والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری  یقینی بنائیں۔(شکریہ)
17/08/2025

کل سے اسلامک پبلک سکول مہک میں ششماہی امتحان شروع ہوگا والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔(شکریہ)

05/10/2023

‏ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمد ؐ کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں۔

25/12/2022
الحمدللہ!تعلیمی سال 2022 کا   بروز پیر سے انتہائی خوشگوار ماحول میں شروع ہوا.اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا وآخرت کی تمام امتحانا...
13/12/2022

الحمدللہ!
تعلیمی سال 2022 کا بروز پیر سے انتہائی خوشگوار ماحول میں شروع ہوا.
اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا وآخرت کی تمام امتحانات میں کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے.

05/09/2022

اسلامک پبلک سکول مہک کو میل اساتذہ کی ضرورت ہے۔ خواہشمند حضرات سکول تشریف لائیں۔
رابطہ نمبر۔03479533356

25/08/2022

ڈی سی سوات کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلامک پبلک سکول مہک 26 اور 27 اگست(جمعہ اور ہفتہ) کو بند رہے گا۔انشاءاللہ پیر 29 اگست کو ادارہ حسب معمول کھلا رہے گا۔

28/05/2022

*📣 محترم والدین متوجہ ہوں🏵️*

*❌ٹارزن آدھا ننگا رھتا ھے،*
*❌سنڈریلا آدھی رات کو گھر آتی ہے،*
*❌پنوکیو ہر وقت جھوٹ بولتا ہے،*
*❌الہ دین چوروں کا بادشاہ ہے،*
*❌بیٹ مین 200 میل پر گھنٹہ ڈرائیو کرتا ہے،*
*❌رومیو اور جولیٹ محبت میں خود کشی کر لیتے ہیں،*
*❌ہیری پوٹر جادو کا استعمال کرتا ہے،
مکی اور منی محض دوستی سے بہت آگے ہیں،*
*❌(سلیپنگ بیوٹی )افسانوی کہانی جس میں شہزادی جادو کے اثر سے سوئی رہتی ہے ایک شہزادے کی kiss ہی اسے جگا سکتی ہے*
*❌ڈمبو شراب پیتا ہے، اور تصورات میں کھو جاتا ہے،*
*❌سکوبی ڈو ڈراؤنی خوابیں دیکھتا ہے،*
*❌اور سنو وائٹ 7 اشخاص کے ساتھ رہتی ہے،*
تو ہمیں حیران نہیں ہونا چاہئے کہ بچے بدتمیزی کرتے ہیں، وہ یہ سب کہانیوں اور کارٹونز سے حاصل کرتے ہیں جو ہم انہیں مہیا کرتے ہیں،
اس کی بجائے ہمیں انہیں یہ پڑھانا چاھئیں،
*✅ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے نہ ختم ہونے والی خدمت اور وفاداری،*
*✅عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بردباری اور عدل وانصاف سے پیار،*
*✅عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا شرم و حیا کا معیار،*
*✅علی رضی اللہ عنہ کی ہمت اور حوصلہ دکھائیں،*
*✅خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی برائی سے لڑنے کی خواہش،*
*✅فاطمہ رضی اللہ عنہا کا اپنے والد کے لئے پیار اور ادب،*
*✅صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کی وعدہ کی ہوئی جگہ کے لئے فتح،*
*✅اور سب سے زیادہ ہمیں اللہ، قرآن کریم اور سنت سے پیار، محبت سے پڑھانا چاہئے، سب سے اہم پہلو یہی ہے،*
*✅اور پھر دیکھیں تبدیلی کیسے شروع ہوتی ہے!*
ان شااللہ
اللہ رب العزت ہر والدین کو نیک صالح فرمانبرادر اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات اپنی زندگی میں نافذ کرنے والی اولاد سے نوازے ( آمین آمین یا اللہ آمین )

19/03/2022

السلام علیکم !

کل رات سے بہت ذیادہ کالز ارہے ہیں کہ سکول کی چھٹی ہے یا نہیں۔ لہذا نوٹ فرمایٸں کہ سکول حسب معمول اج کھلا رھے گا۔

06/01/2022

Result will be announced on 10 January 2022

Annual Exam 2021 is in progress...
29/12/2021

Annual Exam 2021 is in progress...

Address

Mahak
Mingora

Telephone

+923479533356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Public School Mahak Swatاسلامک پبلک سکول مہک سوات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic Public School Mahak Swatاسلامک پبلک سکول مہک سوات:

Shortcuts

Share

Category