31/12/2025
Empowering Education | Your trusted partner for educational guidance & support | Malakand Educational Consultants Association
31/12/2025
28/12/2025
📢 ملاکنڈ ایجوکیشنل کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس
ملاکنڈ ایجوکیشنل کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن کا ایک اہم اجلاس 20 ستمبر 2025 کو منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں تمام ایجوکیشنل کنسلٹنٹس کی شرکت لازمی ہے۔
🗓 تاریخ: 20 ستمبر 2025
🕑 وقت: دوپہر 2 بجے تا 4 بجے
📍 مقام: ہوم آف ایجوکیشن کنسلٹنٹ، سلطان ٹاور، مکان، مینگورہ، سوات
🧩 اجلاس کے مقاصد:
تمام کنسلٹنٹس کو ہر سطح پر تحفظ فراہم کرنا
درپیش مسائل کو اجاگر کرنا
باہمی تعاون کو فروغ دینا
مؤثر اور اجتماعی لائحہ عمل طے کرنا
تمام معزز ممبران سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں۔
🤝 اتحاد، تحفظ، اور ترقی – ہمارا مشن!
"اتحاد میں طاقت ہے – آئیں ایک مضبوط تعلیمی مستقبل کے لیے اکٹھے ہوں!"
24/08/2025
الحمدللہ، شکر الحمدللہ
آج دوسری مرتبہ ملاکنڈ ایجوکیشنل کنسلٹنٹ ایسوسیشن کے صدر احسان اللہ کی زیر نگرانی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں متاثرینِ سیلاب کے لیے علاج اور معائنہ کیا گیا۔
اسلام آباد سے تشریف لائے ہوئے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا مکمل چیک اپ کیا، اور ساتھ ہی راشن بھی تقسیم کیا گیا۔
یہ کیمپ خاص طور پر مرغزار ٹاؤن اور میلہ ڈاک کے سیلاب زدگان کے لیے لگایا گیا تھا۔
ان شاءاللہ تین دن بعد تیسرا میڈیکل کیمپ بھی منعقد کیا جائے گا۔
18/08/2025
📢 اہم اطلاع 📢
کل بروز منگل صبح 11 بجے
📍 مقام: چنار محلہ بنڑ
اسلام آباد سے ماہر اور سپیشلسٹ ڈاکٹر صاحبان بمعہ ادویات تشریف لا رہے ہیں۔
متاثرہ سیلاب زدگان خصوصاً چنار محلہ، اختر آباد، حبیب کالونی، مرغزار ٹاؤن، شہید آباد، زاہد آباد کے مکین علاج و معائنہ کے لیے تشریف لا سکتے ہیں۔
🤝 یہ کیمپ ملاکنڈ ایجوکیشنل کنسلٹنٹ ایسوسیشن کی جانب سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
صدر احسان اللّٰہ
17/08/2025
Easypaisa Account:
📞 0345-9999324
👤 Mohammad Zeshan
🌊 سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اپیل 🌊
ملاکنڈ ایجوکیشنل کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ایک روزہ کیمپ لگایا گیا ہے۔ اس کیمپ میں میڈیکل سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی تاکہ مریضوں اور زخمیوں کا فوری علاج ہو سکے۔
ہم تمام مسلمانوں سے عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
آپ درج ذیل اشیاء ڈونیٹ کر سکتے ہیں:
🍲 تیار کھانا
💊 دوائیاں
👕 کپڑے
👞 جوتے
🛏️ کمبل
🧕 برقعہ
🏠 گھر کے دیگر ضروری سامان
یا براہِ راست مالی امداد بھیج سکتے ہیں:
اکاؤنٹ تفصیلات:
👤 نام: Ihsan Ullah
🏦 بینک: Soneri Bank Mingora Makan Bagh
🏷️ اکاؤنٹ نمبر: PK59SONE0501630000824883
📞 رابطہ نمبر: 0345 7765555
🙏 آئیے مل کر متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کے زخموں پر مرہم رکھیں۔
25/07/2025
🎓✨ Join Us for the EDUCATIONAL EXPO ✨🎓
📅 Date: 27th July 2025
📍 Location: Swat Palace Hotel, Bypass Road, Mingora Swat
⏰ Time: 11:00 Am
Looking to study abroad or find the right university for your future? 🌍 This is your chance to meet top international universities, explore study options, get on-spot admissions, and scholarship guidance – all under one roof! 💼✈️📚
🔹 Meet University Representatives
🔹 Career Counselling & Admission Guidance
🔹 Application Fee Waivers & Spot Assessments
🔹 Scholarships Available for Eligible Students
🔹 Visa & Travel Assistance
🎁 FREE ENTRY! Bring your documents for quick evaluation!
👉 Tag your friends who are planning to study abroad!
👉 Don’t miss this golden opportunity – Your future starts here!
📞 For more info: +92 311 104 1515
📧 Email: [email protected]
🌐 Website: www.hoec-pvtltd.com
23/07/2025
✈️ Study in North Cyprus – Bahçeşehir Cyprus University
📍 North Cyprus
🌟 Admissions Open – September 2025 Intake
💼 Why Choose BAU Cyprus?
✅ World-class education with global recognition
✅ English-medium programs
✅ Affordable fees for international students
✅ Safe & peaceful Mediterranean lifestyle
✅ Multicultural student community
✅ Internship & career opportunities
📚 Programs Offered
🎓 Business Administration
🎓 Computer Engineering
🎓 Psychology
🎓 International Law
🎓 Architecture
🎓 Tourism Management
🎓 Engineering
.. and many more!
💰 Fee Structure
💵 Initial Deposit: $1000 (to secure admission)
💵 Yearly Tuition Fee: $1730 only!
💵 Scholarships available for eligible students
📆 Important Dates
🗓️ Applications Open: Now
🗓️ Classes Start: September 2025
🌍 Who Can Apply?
✅ High School graduates
✅ Students with 12 years of education
✅ No IELTS/TOEFL required (for most countries)
📞 Need Help Applying?
We assist with:
✔️ Admission Letter
✔️ Visa Guidance
✔️ Airport Pickup
✔️ Accommodation Support
📲 Contact Us Today!
📩 DM us on Facebook
📱 WhatsApp: 0318 1922388
🌐 Facebook: Study in North Cyprus
📢 Limited Seats! Apply Early to Secure Your Spot!
🎓 Begin your academic journey with confidence at Bahçeşehir Cyprus University
🇹🇷 Study – Grow – Succeed in North Cyprus!
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |