MSK Korean Language Academy
WE PROVIDE YOU KOREAN LANGUAGE FOR EPS TEST AND FOR TOPIK TEST
Mahodand Kalam Swat valley
06/05/2025
پاکستانی کمیونٹی کوریا کی جانب سے ایک اہم پیش رفت!
کمیونٹی ویل فیئر اتاشی جناب عبدالہادی صاحب کا جنوبی کوریا کے مختلف صنعتی اداروں کا دورہ اس دورے کا مقصد پاکستانی کارکنان کے مسائل سننا، ان کے حالاتِ کار کا جائزہ لینا اور ان کے حقوق کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کرنا تھا۔ جناب اتاشی صاحب نے مختلف کمپنیوں کا دورہ کیا اور پاکستانی ورکرز سے براہِ راست ملاقات کر کے ان کے مسائل سنے۔اس موقع پر کوریا میں موجود پاکستانیوں کو یہ خوشخبری بھی دی گئی کہ حکومتِ پاکستان اور پاکستانی سفارتخانہ ان کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ ان کی ان کاوشوں سے E9 ورکرز کے لئے مزید بہتری اور ویزہ کے اجراء میں اصافہ دیکھنے کو ضرور ملے گا۔
ہم پاکستانی کمیونٹی کوریا کے پلیٹ فارم سے ان کوششوں کو سراہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ایسے اقدامات جاری رہیں گے۔
"آپ کا ایک قدم پاکستان میں موجود بے روزگار نوجوانوں کا مستقبل سنوار سکتا یے۔
30/04/2025
30/04/2025
KOREAN LANGUAGE CLASSES IN MINGORA SWAT
MSK KOREAN LANGUAGE ACADEMY
21/04/2025
language Academy in swat
Classes start hain aap sab classes join karsakti hain
Alhamdolillah we gave a best result in 2024
14/04/2025
language Academy in swat
Classes start hain aap sab classes join karsakti hain
Alhamdolillah we gave a best result in 2024
اسلام علیکم ،
جن طلباء کانام نکل چکا ہے۔ ان کے لئے کورین لینگوئج ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہے ۔کورین لینگوئج کا باقاعدہ آغاز انشاءاللہ کل سے ایم ایس کے کورین لینگویج اکیڈمی میں شروع ہونگا۔
رابطہ نمبر 03197900289
03255796068
پتہ = نیو روڈ نزد علیم شوز چاچا چاول مینگورہ سوات
غور سے پڑھیں
السلام علیکم
میں آپ کے ذہن میں ایک بات لانا چاہتا ہوں۔ اس بار صرف ایک راؤنڈ ہے۔ یعنی آپ کے پاس زیادہ وقت نہیں ہے، اس لیے جلد از جلد ایک نہ ایک اکیڈمی جوائن کریں۔
تاکہ آپ کا وقت ضائع نہ ہو۔ اور سلیبس بھی بدل گیا ہے تو براہ کرم کسی ایک اکیڈمی میں جائیں۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو کل سے ہماری اکیڈمی میں کلاسز شروع ہو جائیں گی۔
پتہ: نیو روڈ، علیم شوز کے قریب، چاچا چاول، مینگورہ، سوات
شکریہ
09/04/2025
Korean language academy in mingora swat
Admissions open
Classes will be start from 12 April
Contact 03197900289
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mingora
19130