Learn Quran and Islamic studies with Kifayat ullah

Learn Quran and Islamic studies with Kifayat ullah

Share

education

15/05/2026

جمعہ مبارک

14/05/2026
14/05/2026

📖 مولانا کفایت اللّٰہ آن لائن قرآن اکیڈمی
✨ قرآن سیکھیں، وہ بھی گھر بیٹھے! ✨
کیا آپ یا آپ کے بچے قرآن مجید صحیح تلفظ اور خوبصورت انداز میں سیکھنا چاہتے ہیں؟
تو خوش آمدید! ہماری آن لائن قرآن اکیڈمی آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
🌟 ہماری خصوصیات:
✔ ناظرہ قرآن (تجوید کے ساتھ)
✔ حفظِ قرآن پروگرام
✔ ترجمہ و تفسیر کی بنیادی تعلیم
✔️ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
✔ بچوں، بڑوں، مرد و خواتین کے لیے علیحدہ کلاسز
✔ آن لائن کلاسز – زوم / واٹس ایپ کے ذریعے
✔ وقت کی سہولت – آپ کی مرضی کے مطابق
📱 آج ہی رجسٹریشن کروائیں
اور قرآن سے اپنا رشتہ مضبوط بنائیں ❤️
📩 مزید معلومات کے لیے ابھی میسج کریں
+923202045687

🔔 محدود نشستیں دستیاب ہیں
قرآن سیکھنا آسان، محفوظ اور مؤثر — بس ایک کلک کی دوری پر! 🌸

14/05/2026

📖 آن لائن قرآن اکیڈمی
✨ قرآن سیکھیں، وہ بھی گھر بیٹھے! ✨
کیا آپ یا آپ کے بچے قرآن مجید صحیح تلفظ اور خوبصورت انداز میں سیکھنا چاہتے ہیں؟
تو خوش آمدید! ہماری آن لائن قرآن اکیڈمی آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
🌟 ہماری خصوصیات:
✔ ناظرہ قرآن (تجوید کے ساتھ)
✔ حفظِ قرآن پروگرام
✔ ترجمہ و تفسیر کی بنیادی تعلیم
✔️ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
✔ بچوں، بڑوں، مرد و خواتین کے لیے علیحدہ کلاسز
✔ آن لائن کلاسز – زوم / واٹس ایپ کے ذریعے
✔ وقت کی سہولت – آپ کی مرضی کے مطابق
📱 آج ہی رجسٹریشن کروائیں
اور قرآن سے اپنا رشتہ مضبوط بنائیں ❤️
📩 مزید معلومات کے لیے ابھی میسج کریں
+923202045687

🔔 محدود نشستیں دستیاب ہیں
قرآن سیکھنا آسان، محفوظ اور مؤثر — بس ایک کلک کی دوری پر! 🌸

19/03/2026

اے ایمان والو جب تم آپس میں معاملہ کرو ادھار کا کسی وقت مقرر تک تو اس کو لکھ لیا کرو اور چاہئے کہ لکھ دے تمہارے درمیان کوئی لکھنے والا انصاف سے اور انکار نہ کرے لکھنے والا اس سے کہ لکھ دیوے جیسا سکھایا اس کو اللہ نے سو اس کو چاہئے کہ لکھ دے اور بتلاتا جاوے وہ شخص کہ جس پر قرض ہے اور ڈرے اللہ سے جو اس کا رب ہے اور کم نہ کرے اس میں سےکچھ پھر اگر وہ شخص کہ جس پر قرض ہے بے عقل ہے یا ضعیف ہے یا آپ نہیں بتلا سکتا تو بتلاوے کارگذار اس کا انصاف سے 2 اور گواہ کرو دو شاہد اپنے مردوں میں سے پھر اگر نہ ہوں دو مرد تو ایک مرد اور دو عورتیں ان لوگوں میں سے کہ جن کو تم پسند کرتے ہو گواہوں میں تاکہ اگر بھول جائے ایک ان میں سے تو یاد دلاوے اس کو وہ دوسری اور انکار نہ کریں گواہ جس وقت بلائے جاویں اور کاہلی نہ کرو اس کے لکھنے سے چھوٹا ہو معاملہ یا بڑا اس کی میعاد تک اس میں پورا انصاف ہے اللہ کے نزدیک اور بہت درست رکھنے والا ہے گواہی کو اور نزدیک ہے کہ شبہ میں نہ پڑو مگر یہ کہ سودا ہو ہاتھوں ہاتھ لیتے دیتے ہو اس کو آپس میں تو تم پر کچھ گناہ نہیں اگر اس کو نہ لکھو اور گواہ کر لیا کرو جب تم سودا کرو اور نقصان نہ کرےلکھنے والا اور نہ گواہ اور اگر ایسا کرو تو یہ گناہ کی بات ہے تمہارے اندر اور ڈرتے رہو اللہ سے اور اللہ تم کو سکھلاتا ہے اور اللہ ہر ایک چیز کو جانتا ہے

03/02/2025

ناظرہ قرآن پاک
حفظ قرآن
تجوید قرآن
ترجمہ قرآن

Want your school to be the top-listed School/college in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Mingor Swat
Mingora
19130