21/06/2026
استاد العلماء والشیوخ علامہ مفتی سید محمود فاروقی صاحب مہتمم جامعہ حقانیہ سنگوٹہ سوات یک روزہ تدریب المدرسین ورکشاپ برائے مدرسین فہم قرآن وسنت کلاسز سٹی ڈسٹرکٹ مینگورہ سوات/برسوات اور سوات کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
اس موقع پر نائب امراء صوبہ مولانا جمال الدین صاحب ، محمد امین صاحب ، نائب قیم صوبہ مفتی ڈاکٹر شمشیر شاہد صاحب۔ مولانا ڈاکٹر فضل وہاب صاحب مہتمم جامعہ ریاض الجنہ منگورہ سوات اور دیگر شیوخ وعلماء کرام بھی موجود ہیں ۔