28/12/2025
Dar.e.arqam Mingora Campus
The vision of Dar-e-Arqam schools is excellence in this world and the world hereafter. Specific features are HifzeQuran, Nazra,English spoken,Computer etc
28/12/2025
دارارقم سکول مینگورہ کیمپس میں ناظرہ ختم القران کا سادہ مگرپروقارپروگرام
Urdu Calligraphy and colouring competition organized by Mercury stationery
"Activity based learning numbers from (1-10) by Playgroup"
Celebration of "Orange colour Day of ECE Section"
09/11/2025
Dar-e-Arqam Schools pays heartfelt tribute to Allama Iqbal
The visionary who awakened a nation with the power of thought, faith, and self-realization.
May his message continue to guide us toward purpose, knowledge, and unity.
Celebration of
" ECE Purple colour Day"
"Communication skill activity of grade 3 on the basis of general knowledge questions"
21/10/2025
آج دارارقم سکول مینگورہ کیمپس میں
*حفظِ قرآن* کلاس کے طلبہ کے ساتھ ایک نہایت اہم اور بامقصد نشست کا انعقاد کیا گیا
جس میں محترم پرنسپل
*جناب شاہد علی صاحب* نے خصوصی شرکت فرمائی۔ اس موقع پر ایڈمن انچارج
*جناب لقمان صاحب* اور کلاس کے
*معززقاری حیدر علی صاحب* بھی موجود تھے۔
نشست کے دوران پرنسپل صاحب نے طلبہ سے ان کے حفظِ قرآن کی رفتار، سبق کی پختگی، اور مجموعی تعلیمی معیار کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔ ساتھ ہی طلبہ کی کلاس لیول اور نصابی ضروریات کے حوالے سے بھی جامع بریفنگ لی گئی تاکہ ان کے لیے مزید مؤثر اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔
محترم پرنسپل صاحب نے بچوں کو محنت، یکسوئی، اور اخلاص کے ساتھ قرآنِ مجید حفظ کرنے کی نصیحت فرمائی اور انہیں کامیابی کے واضح اہداف طے کرنے کی تلقین کی۔
نشست کا اختتام ایک پُراثر دعا پر ہوا، جس میں طلبہ کی علمی ترقی، حفظِ قرآن میں استقامت، اور ان کے والدین و اساتذہ کے لیے برکت و اجرِ عظیم کی *دعا* کی گئی۔
Student of Prep of Dar-e-Arqam Mingora campus while explaining "the process of transpiration"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mingora