23/08/2026
۔جہانزیب فیڈرل ہاسٹل
برادر ابوبکر نے ہاسٹل کے طلبہ میں سیرت النبی کوئز کمپیٹیشن کے بروشرز تقسیم کئے۔
📚 سیرتِ رسول ﷺ سے جڑنے کا سنہری موقع!
🏆 نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلہ
💰 10 لاکھ+ کے انعامات
📍 پاکستان کے 12 مراکز
💳 رجسٹریشن فیس: 350 روپے
📅 آخری تاریخ: 25 اگست 2026
🌐 www.nmiq.pk