14/02/2026
📖✨ ضیاء القرآن آن لائن قرآن اکیڈمی ✨📖
کیا آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے قرآنِ کریم سیکھنا چاہتے ہیں؟
الحمدللہ! ہم تجربہ کار میل اور فی میل آن لائن ٹیوٹرز کے ذریعے درج ذیل کورسز فراہم کر رہے ہیں:
🔹 ناظرہ قرآن
🔹 تجوید کے ساتھ قرآن
🔹 حفظ القرآن
🔹 نورانی قاعدہ
🔹 بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز
⏰ اپنی سہولت کے مطابق کلاس ٹائم منتخب کریں
🎧 ون ٹو ون آن لائن کلاسز
🧕 فی میل ٹیچر بھی دستیاب
🎁 فری ڈیمو کلاس کی سہولت موجود ہے
داخلہ اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
learn the holy Quran