24/12/2025
Date sheet for final term examination 2025-2026
one of the quality education institute contact no
24/12/2025
Date sheet for final term examination 2025-2026
Miss Salwa Ahmad student of Grade 3
12/10/2025
Date sheet for Mid term examination 2025
05/10/2025
!السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
، کل اقصیٰ پبلک سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا
ان شاء اللہ۔
محترم پرنسپل صاحبان و ڈائریکٹرز پرائیویٹ اسکولز سوات!
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
زیادہ تر اراکینِ ایگزیکٹو کونسل پی ایس ایم اے سوات کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ خراب موسمی حالات کے باعث سوات کے تمام پرائیویٹ اسکولز بروز **بدھ 20 اگست تا اتوار 24 اگست** بند رہیں گے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
صفدر علی عزیز
چیئرمین، ایگزیکٹو کونسل
پی ایس ایم اے، سوات
انفارمیشن سیکرٹری: خرم ستار
*محترم والدین، السلام علیکم!*
موسم گرما کی چھٹیوں کے سلسلے میں سکول ہذا 09 جولائی تا 03 اگست بند رہیگا جبکہ 04 اگست 2025، بروز پیر سے حسبِ معمول حاضری ہوگی۔
تمام طلباء و طالبات کو *موسم گرما کی چھٹیوں* کا کام دیا گیا ہیں، بچوں کیساتھ گھر پر ہوم ورک اسائنمنٹس مکمل کروانے میں مدد کریں، ہوم ورک اسائنمنٹسں میں مشکلات کی صورت میں سکول واٹس ایپ پر میسجز کے ذریعے استفادہ کر سکتے ہیں. موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے بچوں کو بے جا گھومنے پھرنے سے منع کریں، اور بچوں کے سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں۔
شکریہ۔
01/07/2025
First Term Examination session 2025-26
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز ***جمعہ 27 جون، یکم محرم الحرام*** کی مناسبت سے تعطیل ہوگی۔
کل ہونے والا امتحانی پرچہ **موخر** کر دیا گیا ہے، اور اب یہ پرچہ **تمام مقررہ پرچوں کے اختتام کے بعد لیا جائے گا۔**
براہِ کرم طلبہ کو اس حوالے سے مطلع کریں تاکہ وہ تیاری جاری رکھ سکیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
19/06/2025
Date sheet for First Term Examination 2025.
| Monday | 08:00 - 13:20 |
| Tuesday | 08:00 - 13:20 |
| Wednesday | 08:00 - 13:20 |
| Thursday | 08:00 - 13:20 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 13:20 |